Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جنڈانوالہ شریف میں میلاد شریف 6 جنوری بعد از نماز ظہر ہوگی

$
0
0
جہلم( چوہدری عابد محمود)6 جنوری بعد از نماز ظہر جنڈانوالہ شریف میں میلاد شریف زیرنگرانی حکیم سیدنا حسین شاہ رہائش گاہ ارشاد احمد اعجاز خصوصی نعت سید جرار حسین شاہ پیش کریں گے ۔علاوہ ازین بعد از نما ز عشاء باسریاں زیر انتظام محمد اصف پوٹان برادران عظیم الشان جلسہ میلاد مصطفی ﷺ خصوصی نعت سید جرار حسین شاہ ، زیر انتظام مظہر حسین قصاب کریں گے۔ 8 جنوری بعد از نما ز عشاء جامع مسجد صاحبزادہ سید جرار حسین شاہ ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ جید علماے کرام شریک ہونگے ۔ محافل میلاد کا سلسلہ جاری رہیگا۔

 

The post جنڈانوالہ شریف میں میلاد شریف 6 جنوری بعد از نماز ظہر ہوگی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles