Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

کشمیر پوائنٹ مری ممدوٹ ہاؤس پر شدید فائرنگ،علاقہ میں خوف وہراس

$
0
0
مری (عثمان علی)کشمیر پوائنٹ مری ممدوٹ ہاؤس پر منگل کی صبح فائرنگ علاقے میں شدید خوف وہراس پید اہوگیا مطلوب شاہ جو مسلم لیگ ن کا عہدیدار ہے کے بچوں پر نامعلوم افراد نے پستول تان لیا فائرنگ کرنے ایک شخص کو مقامی افراد نے دھر لیا وزیر اعظم کی رہائش گاہ سے چندگز کے فاصلے پر ہونیوالی فائرنگ سے مری پولیس مکمل طور پر بے خبر دکھائی دی بعد ازاں گرفتار شخص نے بتایا کہ وہ پنجاب پولیس سے ہے اور ملتان سے یہاں چھاپہ مارنے آیا تھا جہاں پر سے دفعہ 406 میں ملوث افراد کو حراست میں لینا تھا بغیر مری پولیس کو اطلاع کئے فائرنگ کرکے علاقے میں خوف وہراس پھیلانے پر اہلیان مری اور تمام تنطیموں نے شدید مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے اس واقع کا فوری نوٹس لیکر ذمہ داران کیخلاف سخت ترین کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔؂

 

The post کشمیر پوائنٹ مری ممدوٹ ہاؤس پر شدید فائرنگ،علاقہ میں خوف وہراس appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles