Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

جشن نو روز شیخو پورہ میں عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا

دینہ( جرار حسین میر سے)جشن نو روز شیخو پورہ میں عقیدت احترام کے ساتھ منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جشن نو روز شیخو پورہ میں حقیدت احترام کے ساتھ منایا گیاڈالیاں بسلسہ جشن نوروز مختلف علاقوں سے...

View Article


سماجی شخصیت راجہ سلطان مسعود خان اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے

پنڈدادنخان(سکندر گوندل+ حاجی ریاض احمد سے)تحصیل پنڈدادنخان کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ سلطان مسعود خان المعروف سودے خان جنکا گزشتہ دنوں اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہو گیا تھا کی روح کو...

View Article


جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

جہلم(عبدالغفور بٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہد ایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 10فراد گرفتار،مقدمات...

View Article

چائے کا استعمال بزرگوں کو دماغی امراض سے بچاتا ہے، تحقیق

سنگاپور: چائے سے متعلق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بزرگ افراد اگر روزانہ چائے پیا کریں تو ان میں دماغی اور اکتسابی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ 86 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی...

View Article

دنیا کی سب سے لچک دار اسمارٹ فون اسکرین تیار

برٹش کولمبیا: یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے انجینئروں نے ایک ایسی انتہائی لچک دار ٹچ اسکرین کا پروٹوٹائپ تیار کیا ہے جسے کھینچا اور لپیٹا جاسکتا ہے جب کہ یہ دباؤ کے علاوہ قدرے فاصلے سے ہاتھ کی حرکت تک...

View Article


’’ پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ‘‘ ،،،،،،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

پانی کرہ ارض پر بسنے والوں کے لیے قدرت الٰہی کی انمول ترین نعمتوں میں سے ایک ایسی نعمت ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں۔ یوں تو اس خطہ عرض کا تین چوتھائی حصہ پانی پر مشتمل ہے، لیکن صاف پانی کے بے...

View Article

معزز لوگ ( پہلو ……………….صابر مغل )

پاکستان میں فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے ملک کی سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے بعد پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا ،پھر ایک عوام تک خبر پہنچی کہ ۔وہ ۔راضی ہو گئے ہیں مگر مشروط،اس...

View Article

وہ پھل جس کے بیج کھانے سے آپ کی جان جاسکتی ہے، حکومت نے وارننگ جاری کردی

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خوبانی ایک مزیدار پھل ہے، جس کی گری بھی کچھ کم مزیدار نہیں۔ بعض لوگ تو اس کے بہت ہی شوقین ہوتے ہیں۔ خوبانی کی گری کے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی خوب گردش کرتی رہی...

View Article


کھیوڑہ میں نوروز کا تہوار منایا گیا

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں نوروز کا تہوار منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسبِ سابق و حسبِ دستور اس سال بھی کھیوڑہ میں نوروز کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا۔ موسیقی کی محافل برپا کی گئیں ۔ مٹھائی...

View Article


۲۳ مارچ پاکستان کی اساس،،،،،،،،میر افسر امان

مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان پچھلے سال سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کسی عرب دانشور نے تاریخ بیان کرتے ہوئے کہاکہ ایک عرب سیاح نے ہند...

View Article

جہلم کی تمام تحصیلوں میں گرین پاکستان پروجیکٹ کے ذریعے لاکھوں نئے پودے لگائے گئے

جہلم(عبدالغفوربٹ)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایات پر عالمی یوم جنگلات کے موقع پر جہلم کی تمام تحصیلوں میں گرین پاکستان پروجیکٹ کے ذریعے لاکھوں نئے پودے لگائے گئے ۔ ڈویژنل فارسٹ افسر ساجد قدوس نے...

View Article

اسسٹنٹ کمشنر کے ناروا رویہ کے خلاف پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا احتجاج

ملک وال(سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کے ناروا رویہ کے خلاف پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی کال پر شہر سمیت دیگر درجنوں پٹرول پمپس مالکان نے احتجاجاً پٹرول پمپ بند کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان...

View Article

ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بٹر نے مقدمہ قتل کی سماعت

ملک وال(سٹی رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بٹر نے مقدمہ قتل کی سماعت کے دوران بیرون ملک مقیم گواہ عاطف بشیر کی شہادت ویڈیو لنک پر ریکارڈ کر لی تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بٹر نے...

View Article


پاکستان کی سلامتی ،،،،،،،،،از قلم : ۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

آج مارچ 2017ء سے 77 سال پہلے 23 مارچ 1940 ء کو لاہور مینار پاکستان کے نیچے ایک قرار متفقہ طور پر منظور ہوئی جو! 23 مارچ، 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے...

View Article

جہلم تھانہ چوٹالہ کے مظہر حسین سب انسپکٹر کے خلاف کرپشن کے الزام میں تنزلی

جہلم(عبدالغفوربٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم عبدالغفار قیصرانی نے تھانہ چوٹالہ کے مظہر حسین سب انسپکٹر کے خلاف کرپشن کے الزام میں تنزلی کر کے اے ایس آئی کر دیا ہے،تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے مسعود بیگ...

View Article


ملک پاکستان کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی میں ہم اپنا اپنا مثبت کردار ادا کریں...

جہلم(محمداشتیاق پال)جب تک ہم فکر حضرت علامہ محمد اقبال ؒ اور فرمودات قائد اعظم محمد علی جناح پر عمل نہیں کریں گے اس وقت تک ہم ترقی کی وہ منازل طے نہیں کر سکتے جس کیلئے ملک پاکستان حاصل کیاگیا 23مارچ کا...

View Article

جلالپورشریف کا علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پر انتہائی خطرناک آتش بازی

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع) جلالپورشریف کا علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پر انتہائی خطرناک آتش بازی ہونے کی وجہ سے تین افرد اورایک بچہ شدید زخمی ،تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف کے علاقہ وگھ میں...

View Article


ضلع منڈی بہاوالدین میں فری تعلیم کے لئے اخوت یونیورسٹی کا قیام کچھ عرصہ تک...

ملک وال (نامہ نگار )40 ارب روپے کی خطیر رقم سے ادارہ اخوت ملک بھر کے بے روزگار افراد کو روزگار کی فراہمی کے لئے قرضہ حسنہ دے رہا ہے ان خیالات کا اظہا ر چیئرمین پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تارڑ نے اخوت کی...

View Article

ذائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپس کو مجموعی طور پر1 لاکھ روپے جرمانہ

ملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان نے ذائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپس کو مجموعی طور پر1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا اور ایک پٹرول پمپ کو سیل بھی کر دیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آصف...

View Article

پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی ہڑتال اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان سے کامیاب مذاکرات کے...

ملک وال(نامہ نگار)پٹرول پمپ ایسوسی ایشن کی طرف سے اے سی کے ناروارویہ کے خلاف کی گئی ہڑتال اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دی گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live