Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جلالپورشریف کا علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پر انتہائی خطرناک آتش بازی

$
0
0

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع) جلالپورشریف کا علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پر انتہائی خطرناک آتش بازی ہونے کی وجہ سے تین افرد اورایک بچہ شدید زخمی ،تفصیلات کے مطابق جلالپورشریف کے علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پرانتہائی آتش بازی ہوئی آتش بازی کے دوران ایک شرنائی شادی بیاہ والے گولو کی بوری میں آہ گری جس کے نتیجے میں پوری بوری میں پڑے گولو نے تاڑ تاڑ شروع کردی اور پورا وگھ کا علاقہ گولو کی آواز سن کر خوف حراس میں ممتلا ہوگے جس کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی ہوے جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے ،

The post جلالپورشریف کا علاقہ وگھ میں میلہ ٹوبی پر انتہائی خطرناک آتش بازی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles