Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ذائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپس کو مجموعی طور پر1 لاکھ روپے جرمانہ

$
0
0

ملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان نے ذائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپس کو مجموعی طور پر1 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا اور ایک پٹرول پمپ کو سیل بھی کر دیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان نے صارفین کو حکومتی ریٹ سے ذائد قیمت وصول کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5 پٹرول پمپس کو 20 ۔ 20 ہزار جرمانہ کردیا جبکہ الحرم پٹرولیم کو سیل کر دیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف چوہان نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات جاری رکھے جائیں گے انہوں نے کہا کہ پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے ساتھ متعدد اجلاسوں میں خبردار کیا جاتا رہا ہے کہ اوگرا کے مقرر کردہ ریٹ سے ذیادہ وصول نہ کئے جائیں مگر اس کے باوجود پٹرول پمپس پر اوور چارجنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا جس کے خلاف ایکشن بلا تفریق جاری رہے گا ۔۔

The post ذائد ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے پر پٹرول پمپس کو مجموعی طور پر1 لاکھ روپے جرمانہ appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles