Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن 5 جولائی 1977 ء ۔محمد اشرف چغتائی

جہلم (محمداشتیاق پال)پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن 5 جولائی 1977 ء جس دن ایک آمر ضیاء الحق نے جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کرعوام کو تاحال عذاب میں مبتلا کر دیا ہے اور جمہوریت کی گاڑی کو مارشل لاء کی...

View Article


حکومت نے رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا وعدہ کیا مگراسے ایفا نہیں...

جہلم (محمداشتیاق پال)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماچوہدری منظور رضا اشرف کیپری نے کہا کہ حکومت نے عوام سے رمضان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سحر اور افطار نہ کرنے کا وعدہ کیا مگراسے ایفا نہیں کیا جس کی وجہ سے...

View Article


اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے مستحق مریضوں کو ضرور یاد رکھیں،طارق مغل

جہلم (محمداشتیاق پال)اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں میں موجود مستحق افراداور بالخصوص مستحق مریضوں کو ضرور یاد رکھیں، تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں جس سے اللہ تعالیٰ کی...

View Article

جہلم شہر کے سرکاری و غیر سرکاری بینکوں کا سسٹم خراب

جہلم (عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) جہلم شہر کے سرکاری و غیر سرکاری بینکوں کا سسٹم خراب ہونے سے شہری تنخواہ پنشن اور دیگر واجبات سے محروم، بینکوں کے باہر لمبی قطاریں سخت گرمی میں شہری پریشان، بینک سٹاف...

View Article

آمر ضیاء الحق نے جمہوری حکومت پر شب خون مار کر اپنی بدکرداری ظاہر کر...

جہلم (محمداشتیا ق پال،عبدالغفور بٹ)5 جولائی1977 ء کو ایک آمر ضیاء الحق نے جمہوری حکومت پر شب خون مار کر ملک پاکستان کوکمزور کرنے کیلئے اپنی بدکرداری ظاہر کر دی، اب اسکی باقیات بھی حکومت پر براجمان ہیں...

View Article


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد رفیق ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد رفیق نے جوڈیشل مجسٹریٹ سیکشن 30قدیر حسین بٹ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دوہ کیا اور انہوں نے عید الفطر کی مناسبت سے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث...

View Article

کونسلر نے زمین کے تنا زعے پر محنت کش کو ما ر ما ر کر لہو لہا ن کر دیا

جہلم (دلنواز احمد ) اختیا رات کے نشے میں چور کونسلر نے رشتہ داروں سے مل کر زمین کے تنا زعے پر محنت کش کو ما ر ما ر کر لہو لہا ن کر دیا ،سر پھا ڑ دیا ،نا ک کی ہڈی تو ڑ دی ،سر عام ہو ائی فا ئر نگ کر تے...

View Article

جس دن ہم کسی کی بے لو ث مدد کریں وہ دن عید جیسا ہے،چوہدری زاہد اختر

جہلم( دلنواز احمد)پاکستان تحریک انصاف جہلم کے راہنماچو ہدری زاہد اختر آ ف رانجھا میرا نے اہل اسلام کو عید کی مبا رک با د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ جس دن ہم کسی کی بے لو ث مدد کریں وہ دن عید جیسا ہے جودن...

View Article


ثانیہ نے شعیب ملک سے “لومیرج”کی ان کہی کہانی بیان کردی

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے اپنی ’لومیرج‘ کی ان کہی کہانی بیان کردی، آل راؤنڈر نے ہوبارٹ کے ریسٹورنٹ میں ’سوچے سمجھے‘ منصوبے کے تحت ان سے شناسائی بنائی، ڈنر سے...

View Article


میرا نے شادی کیلیے والدہ اورفیملی کے دیگر ممبران کو گرین سگنل دیدیا

لاہور:  اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرہ نے اپنی زندگی میں ہی بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عیدالفطر کے بعد میرا کی شادی کے لیے پڑھے لکھے شریف خاندان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا رشتہ تلاش کیا...

View Article

موئن جودڑو کی تہذیب مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے، تحقیق

نئی دہلی: تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ وادی سندھ کی تہذیب (جس میں موئن جو دڑو اور ہڑپہ بھی شامل ہیں) ہماری سابقہ معلومات کے مقابلے میں ڈھائی ہزارسال زیادہ یعنی 8,000 سال قدیم ہے! اس تحقیق کے نتائج...

View Article

کولمبیا کے ماہرین نے ’’جاندار ہڈیاں‘‘ تیار کرلیں

نیویارک: وہ دن دور نہیں جب متاثرہ افراد کی ٹوٹی ہڈیاں اُن ہی کے جسم سے خلیات لے کر تجربہ گاہ میں تیار کرلی جائیں گی کیونکہ کولمبیا کے ماہرین نے پہلی بار جاندار ہڈیاں تیار کرلی ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے...

View Article

کھیوڑہ میں کرنسی کا شدید بحران

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں کرنسی کا شدید بحران۔ اے ٹی ایم اور مقامی بینکوں میں کرنسی غائب۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں کرنسی نوٹوں کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔شہر میں موجود بینک کی برانچوں میں...

View Article


’’عید‘‘خوشیوں کادن،،،،،تحریر عقیل خان

’’ عید الفطر‘‘ دو لفظوں عید اور الفطر پر مشتمل ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے۔ عود عادً یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا واپس ہونا ، پھر آنا چونکہ یہ دن ہر سال...

View Article

کھیوڑہ ٹی سی ایس دفتر سے شراب برآمد

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن)کھیوڑہ ٹی سی ایس دفتر سے شراب برآمد، تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں واقع ٹی سی ایس کے دفتر پر پولیس نے چھاپہ مار کر 120 بوتل شراب برآمد کر لی۔بتایا...

View Article


جہلم :مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنیوالی بسوں اور ویگنوں کے مالکان کے خلاف...

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ذوالفقاراحمد نے عید ی کے نام پرمسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنیوالی بسوں اور...

View Article

**یومِ عید۔۔انعام پانے کا دن ** تحریر ۔رشید احمد نعیم

ماہِ رمضان کے روزے رکھنے کے بعد عید الفطر مسلمانوں کے لیے ربِ کائنات کی طرف سے ایک حُسین تحفہ ہے۔یہ عہد ساز دن ہم کو اس عہد کی یاد دلاتا ہے جو ہم اپنے خالق و مالک کی خشنودی حا صل کرنے کے لیے اپنے آپ سے...

View Article


صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں میں عید کے تخائف...

جہلم(عبدالغفور بٹ)ایڈ وائزر برائے صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں میں عید کے تخائف تقسیم کئے ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظہر وحید چوہدری بھی موجو د تھے۔ ایڈ وائزر...

View Article

بریکنگ نیوز:جہلم جلالپور شریف میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کنویں...

جلالپور شریف(نمائندہ جہلم جیو)بریکنگ نیوز:جہلم جلالپور شریف میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کنویں میں گر گئی تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف نزد سول ہسپتال ساکر پور موڑ پر ایک موٹرسائیکل سوار اپنی...

View Article

جماعۃ الدعوہ جہلم کی طرف سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

جہلم(عبدالغفور بٹ)29رمضان المبارک جماعۃ الدعوہ جہلم کی طرف سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا،جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر جماعۃ الدعوہ کے نگران ایف آئی ایف محمد افضل اور...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live