Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے مستحق مریضوں کو ضرور یاد رکھیں،طارق مغل

$
0
0
جہلم (محمداشتیاق پال)اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں میں موجود مستحق افراداور بالخصوص مستحق مریضوں کو ضرور یاد رکھیں، تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں جس سے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھی آپ پر راضی ہوں گیان خیالات کا اظہار طارق مغل چےئرمین رحمت ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم، ،ایڈمنسٹریٹر چوہدری اعجاز احمد نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران کیا کہ آپ لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ رحمت ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم جہاں عوام کی بنیادی ضرورت پینے کے صاف اور صحت مند پانی کیلئے جگہ جگہ فلٹریشن پلانٹ لگا رہی ہے اس کے ساتھ گردہ کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کے ڈائیلاسسز کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اسی طرح ہماری ضلع بھر کے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اپنے ارد گرد مستحق افراد کی مدد کرئیں تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں

The post اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے مستحق مریضوں کو ضرور یاد رکھیں،طارق مغل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles