پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ممبر و تاجر راجہ بازار جہلم شیخ عبدالسلام وفات پا...
جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ممبر و تاجر راجہ بازار جہلم شیخ عبدالسلام وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گی جس میں سیاسی،سماجی،صحافتی اور ہر مکتبہ فکر کے...
View Articleڈی سی اوجہلم کی کونسلروں،وائس چیئرمین اور چیئرمین سے ملاقات
جہلم(عبدالغفوربٹ)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے البیرونی کالج پنڈ دانخان میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونیوالے کونسلروں،وائس چیئرمین اور چیئرمین سے ملاقات کی اور کہاکہ پنجاب حکومت اختیارات کی...
View Articleپنڈی موڑ سے ٹرالوں کی اوور سپیڈ ،اوور لوڈنگ سے عوام تنگ
جہلم(دلنوازاحمد)پنڈی موڑ سے لے کر لد ھڑ موڑتک سڑک سے گزرنے والے ٹرکوں ،ٹرالوں کی اوور سپیڈ ،اوور لوڈنگ سے عوام علاقہ تنگ ،اوور لو ڈ نگ ٹرالے متعدد حا دثا ت کا سبب بننے لگے ،ٹرالو ں کے گزر نے کا ٹا ئم...
View Articleنا معلوم چور کا ر چوری کر کے نو دوگیار ہو گیا
جہلم ( ثمینہ کو ثر) نا معلوم چور کا ر چوری کر کے نو دوگیار ہو گیا ،نا معلوم چور کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطا بق ندیم فیروز ولد فیروز دین سکنہ محلہ مہرپورہ اٹک حال ایکسین ٹی ایم اے جہلم نے درخواست...
View Articleڈسٹر کٹ آفیسر سول ڈیفنس کے گیس ایجنسیو ں پرچھا پے
جہلم (ثمینہ کو ثر ) ڈسٹر کٹ آفیسر سول ڈیفنس کے گیس ایجنسیو ں پرچھا پے ،غیر قا نو نی طور پر گیس ری فلنگ کر نے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق توقیر حیدر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس نے دوران...
View Articleغیر قا نو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والو ں کے خلاف مقدمات درج
جہلم ( ثمینہ کو ثر ) غیر قا نو نی طور پر رہا ئش اختیار کر نے والو ں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کو دوران گشت و پڑتال کرایہ داران معلوم ہوا کہ محمد رسول ولد اسلم خان قوم...
View Articleایس ایچ او چو ٹا لہ عبدالغفو ر بٹ کی سماج دشمن عنا صر کے خلاف کا میا ب کا...
جہلم ( دلنواز احمد )ڈی پی او جہلم مجا ہد اکبر خان کی ہدایت پر ایس ایچ او چو ٹا لہ عبدالغفو ر بٹ کی سماج دشمن عنا صر کے خلاف کا میا ب کا روائیا ں ،ملزمان سے چرس اور شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے...
View Articleہر سال کی طر ح آج بھی انسانی خدمت کے تحت غریبو ں میں عید پیکج تقسیم کروں...
جہلم (دلنواز احمد )معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج ملک وزیر خان نے کہا کہ رمضا ن کے مہینے میں عبا دات کے ساتھ ساتھ صدقہ و خیرا ت اور اپنے غریب بہن بھا ئیو ں کی مدد کر نا ہم سب کا مذہبی اور اخلا قی...
View Articleکھیوڑہ تا چوآسیدن شاہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر ڈکیتیوں کا سلسلہ شروع
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ) عیدکی آمد کے ساتھ ہی کھیوڑہ تا چوآسیدن شاہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر ڈکیتیوں کا سلسلہ شروع ایک ہفتے میں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،درجنوں گاڑیوں کو لوٹ لیا گیا۔ڈی پی اوجہلم سے ایکشن کا...
View Articleسینئر صحافی رمضان کھوکھرکے والد مرحوم کی تیسری برسی کے موقع افطار کا انتظام
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی )کھیوڑہ سینئر صحافی رمضان کھوکھر اور شعیب کھوکھر کے والد مرحوم کی تیسری برسی کے موقع افطار کا انتظام ، مختلف مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد کی شرکت کھیوڑہ سینئر صحافی رمضان کھوکھر اور...
View Articleآئیسکوملازمین کیلئے خوشخبری
جہلم (نمائندہ جہلم جیو) آئیسکوملازمین کیلئے خوشخبری ، 50سے 150فی صد یونٹس ڈالنے پر بھاری بونس ملے گا ،صارفین کو ہزاروں روپے اضافی بل دینا ہوگا،تفصیلات کے مطابق آئیسکوچیف ایگزیکٹو کے حکم پر آئیسکو کے...
View Articleپاکستان پیپلز پارٹی سے وفا کرنے والے ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں،ظہور عالم بٹ
جہلم (نمائندہ جہلم جیو) پاکستان پیپلز پارٹی سے وفا کرنے والے ہمیشہ سرخرو ہوئے ہیں، ضلع جہلم کی عوام کومرحوم گورنرچوہدری الطاف کی تصویر بینرز پر لگا کر عوام کو دھوکہ نہیں دیا جا سکتا، جس لدھڑ خاندان کو...
View Articleڈی سی او جہلم کا تحصیل ہیڈ کواٹر پنڈدادنخان کا دورہ ،
کھیوڑہ +پنڈدادنخان (تحصیل رپورٹر +نمائندہ خصوصی )ڈی سی او جہلم کا تحصیل ہیڈ کواٹر پنڈدادنخان کا دورہ ،سٹاف نے کلرک مجیدچوہان کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے ڈی سی او نے تفصیلی شکایات سننے کے بعدکلرک...
View Articleضلع جہلم مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے ،علی رضا راجہ
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )ضلع جہلم مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے حلقہ این اے 63کے آئندہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصا ف کو چھٹی کا دودھ یا د دلا دیں گے مسلم لیگ ن کے اُمید وار برا ئے قومی اسمبلی نو...
View Articleٹی ایم اے سوہاوہ کرپشن کا گڑھ بن گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے آڈٹ کروانے کا مطالبہ
تحصیل کچہری کے باہر دو آرٹیفشل گھوڑوں ،ٹی ایم اے کے باہر ہرن اور گرین بیلٹ کے نام پر لاکھوں روپے کا گھپلہ واٹر سپلائی کی موٹروں کی مرمت پر کروڑوں خرچ ہو گے لیکن شہری رمضان المبارک کا پورا مہینہ پانی کی...
View Articleسوہاوہ نو منتخب کونسلر مسز نائیدہ جیلانی کی طرف سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) سوہاوہ نو منتخب کونسلر مسز نائیدہ جیلانی کی طرف سے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام، مذہبی،سیاسی سماجی ، صحافتی برادری سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں...
View Articleعید الفطر،،،،،تحریر۔ محمدصدیق مدنی۔چمن
عیدالفطر تہذیب و شایستگی کا جشن ، زندگی کی اعلا اقدار اور عظیم روایت کی علامت و نشانی ہے۔ یہ دن تقویمِ عیسوی کے مطابق 27 مارچ ۴۲۶ء / یکم شوال المکرم ۲ھ سے منایا جارہا ہے جسے سب سے پہلے محسنِ انسانیت ،...
View Articleکھیوڑہ کے مقامی بزرگ رہنماراجہ نور محمد کے گھرپر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں...
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی )کھیوڑہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی بزرگ رہنماراجہ نور محمد کے گھرپر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پارٹی اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیاکہ دس جولائی کو کھوکھر ہاوس شمامہ چوک پر...
View Articleسابقہ مقدمہ با زی کی بنیا د پر لڑا ئی جھگڑا ،
جہلم ( دلنواز احمد) سابقہ مقدمہ با زی کی بنیا د پر لڑا ئی جھگڑا ،ملزمان نے کلہا ڑیو ں کے وار سے شہر یو ں کو زخمی کر دیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق نوشیروان ولد غلام حیدر قوم للِہ انصار ی سکنہ للِہ...
View Articleسینئر صحافی شمون مرزا کی والدہ محترمہ سرائے عالمگیر انتقال کر گئیں
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)سینئر صحافی و چیف ایڈیٹر ہفت روزہ عالمگیر اور چیف ایڈیٹر نیا انداز گجرات کے شمون مرزا کی والدہ محترمہ گزشتہ دنوں سرائے عالمگیر میں وفات پا گئیں اس سلسلہ میں رائل میڈیا ہاؤس میں...
View Article