جلالپور شریف(نمائندہ جہلم جیو)بریکنگ نیوز:جہلم جلالپور شریف میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کنویں میں گر گئی تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف نزد سول ہسپتال ساکر پور موڑ پر ایک موٹرسائیکل سوار اپنی بیوی بچوں کے ہمراہ جارہا تھا کہ موٹرسائیکل تیزی رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر کنویں میں جا گری ۔اہل علاقہ نے موقع پر پہنچ کر کنویں میں گرنے والی موٹرسائیکل سواراور اس کی بیوی اور دو بچوں کواپنی مدد آپ کے تحت زخمی حالت میں نکال لیا ۔
The post بریکنگ نیوز:جہلم جلالپور شریف میں تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابو ہو کر کنویں میں گر گئی appeared first on جہلم جیو.