Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں میں عید کے تخائف تقسیم کئے

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)ایڈ وائزر برائے صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں میں عید کے تخائف تقسیم کئے ۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل مظہر وحید چوہدری بھی موجو د تھے۔ ایڈ وائزر برائے صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے کہاکہ نفرت جرم سے ہے مجرم سے نہیں اور قیدیوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کرکے انہیں صحتمند اور مثبت شہری بننے کا موقع فراہم کیا جا سکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں کو اچھا ماحول فراہم کیا گیاہے اور ان کی اخلاقی تربیت کا بھی یکساں انتظام کیا گیاہے۔

The post صوبائی محتسب پنجاب غضنفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں قیدیوں میں عید کے تخائف تقسیم کئے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles