Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9تا 10محرم بازاروں ،مارکیٹوں اور پلازہ بند

جہلم(عبدالغفور بٹ)ضلعی انتظامیہ جہلم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9تا 10محرم جہلم شہر کے تمام بازاروں ،مارکیٹوں اور پلازہ میں دفاتر اور شوروم کو بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا،جس پر سختی سے عمل درآمد...

View Article


بسلسلہ یوم شہادت حضرت امام حسینؑ جامع مسجد جمال مدینہ عباس پورہ

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)جامع مسجد جمال مدینہ محلہ عباس پورہ نزد ڈی پی او ہاؤس میں بروز ہفتہ بوقت بعدازنماز مغرب بسلسلہ یوم شہادت حضرت امام حسینؑ کے حوالہ سے ایک محفل منعقد ہو گی،جس میں خصوصی...

View Article


سینئر سول جج سردار حامد کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ترقی

جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال) سینئر سول جج جہلم سردار حامد کی ترقی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات، سول جج جہلم وقار حسین گوندل ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سردار حامد اور نئے تعینات سینئر سول...

View Article

خوفناک ٹریفک حادثہ، 42 افراد ہلاک

پیرس(جہلم جیو): جنوب مغربی علاقے لیبورن میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مغربی...

View Article

حسین مناظر سرسبز گاؤں آبادی دو افراد

لندن(جہلم جیو) تازہ ہوا، حسین مناظر، سر سبز زمین اور زندگی کی تمام سہولیات، کون ہے جو ان تمام چیزوں سے منہ پھیر دے لیکن اسپین میں ایسا ہی ایک گاؤں ہے جہاں یہ تمام آسائشیں موجود ہیں لیکن گزشتہ 45 برسوں...

View Article


پی ٹی آئی کا مشن کرپشن ،نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے،الحاج ملک وزیر خان

جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے وائس چیئرمین یونین کونسل چک خاصہ الحاج ملک وزیر خان نے مختلف کارنر میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا مشن کرپشن ،نظام کو جڑ سے اکھاڑ...

View Article

یونین کونسل چک خاصہ ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کا گڑھ رہا ہے،چوہدری خالد

جہلم(عبدالغفور بٹ)یونین کونسل چک خاصہ ہمیشہ سے مسلم لیگ ن کا گڑھ رہا ہے اور میاں نواز شریف ،میاں شبہاز شریف نے یونین کونسل چک خاصہ کیلئے خصوصی گرانٹیں دے کر اس کی تعمیر و ترقی میں کوئی کسر اٹھا نہیں...

View Article

سیدنا امام حسینؓ نے حق کی خاطر جان قربان کردی،عبدالغفار منصور

جہلم (وسیم تبریز) جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبد الغفار منصور نے کہا کہ حق اور باطل کے درمیان فیصلے کا دن آج کا دن ہے جس وقت سیدنا امام حسینؓ مٹھی بھی جانثاران کے ساتھ باطل سے ٹکرائے اور شہادت کا...

View Article


امام حسینؓ نے حق کی خاطر جان دی اور اپنے نانا نبی کریم ﷺ کے دین کو بلند...

جہلم(عبدالغفور بٹ)آج محرم الحرام کے سلسلے میں آستانہ عالیہ لعل حسینیہ رسولپور سیداں شریف میں28واں سالانہ عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا،جس میں پیر طریقت ،رہبر شریعت الحاج پیر سید علی عابد...

View Article


برادری ازم اور وڈیرہ ازم بلدیاتی انتخابات میں ختم کرنے ہوں گے،شہریان

جہلم(عبدالغفور بٹ)برادری ازم کی دلدل سے نکلے بغیر حقیقی جمہوریت کا خواب پورا نہیں ہوگا،اگر ہم نے بلدیاتی الیکشن میں عقل مندی سے کام نہ لیا اور اہل افراد کو منتخب نہ کیا تو پھر یہ نورا کشتی کا کھیل جاری...

View Article

بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جا رہا...

جہلم(وسیم تبریز)جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبد الغفار منصور نے کہا بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے پوری دنیا میں کشمیر کی تحریک آزادی اس پر زوروں پر ہے...

View Article

کھیوڑہ شدید زلزلہ سے لرز اٹھا

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ شدید زلزلہ سے لرز اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق آج دوپہر دو بج کربارہ منٹ پر کھیوڑہ میں شدید زلزلہ آیا ۔زلزلہ کے جھٹکے واضع محسوس ہوئے اور اس کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارتیں...

View Article

مشرقی اُفق،،،،،،،،،میر افرامان کامسٹ،،،،،،منوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان...

ہم نے امریکا کو پاکستان میں بھارت کی مداخلت کے ثبوت پیش کر دیے ہیں کہ کس طرح بھارت پاکستان کو توڑنے کی سازش میں ملوث ہے۔ نہ معلوم ہمیں اُس امریکا سے کیا توقعات وابستہ ہیں جو خود ایک گریٹ گیم کے تحت...

View Article


ڈی سی او جہلم ذوالفقار احمد گھمن کا گورنمنٹ سکولوں کا اچانک دورہ

جہلم (جہلم جیو ۔ڈاٹ کام)ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے گورنمنٹ گرلز جونےئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن، گو رنمنٹ بوائزسکو ل بیگ پور اور گورنمنٹ ہائی سکول گھرمالہ کا اچانک دورہ کیا ۔ وہ کلاسوں میں گئے اور...

View Article

زلزلے کے جھٹکے اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف لائنز کلب متاثرہ علاقوں میں...

جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے باعث ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لیڈر آف دی ایئر لائن شفقت خاور چوہدری نے رائل لائنز میڈیا ہاؤس میں لائن عبدالغفور بٹ چیئرمین میڈیا ہاؤس سے بذریعہ ٹیلی...

View Article


جہلم رائل لائنز کلب کا ہنگامی اجلاس،شجر کاری و لنچ پروگرام ملتوی فنڈ متاثرین...

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رائل لائنز کلب نے یکم نومبر کو ہونے والی شجر کاری مہم قلعہ روہتاس اور جھگیوں میں مقیم غریب بچوں کے ساتھ لنچ پروگرام زلزلہ کی وجہ سے جہلم رائل لائنز کلب نے ہنگامی اجلاس لیڈر آف دی...

View Article

چونترہ میں مختلف برادریوں کی اہم میٹنگ

جہلم(عبدالغفور بٹ)چونترہ میں مختلف برادریوں کی اہم میٹنگ، چونترہ وارڈ نمبر 3 سردار عبدالمنیرکی بھر پور حمایت کا اعلان،میٹنگ میں تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف کی سعادت افتخار راٹھور کو ملی ، اس کے بعد...

View Article


اب انتظار کی گھڑیاںِ ختم :جہلم میں پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی خاموشی بلدیاتی...

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم میں پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی خاموشی اور بلدیاتی الیکشن میں مقامی راہنماؤں کے اختلافات ،ناکامی کا سبب ہوں گے،سابق سینیٹر و راہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ محمدافضل خان جہلم شہر...

View Article

ہم اور میری طرح تمام نوجوان اور بزرگ حاجی سلیم طاہر کو کامیا ب کروانے کیلئے...

جہلم(محمداشتیاق پال)گزشتہ 25سال سے عوام کی خدمت کرنیوالے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 11مجاہد آباد حاجی سلیم طاہر ہی کونسلر شپ کے حقدار ہیں،جو اپنے علاقہ کی ہر غمی خوشی میں...

View Article

تبدیلی کے نام پر عوا م کو دھوکہ نہیں دے سکتے، انشاء اللہ جیت مسلم لیگ ن کی ہوگی،

جہلم(محمداشتیاق پال) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر 17ملک انعام الحق جیسا لیڈر ہی مشین محلہ 2کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس نے الیکشن سے قبل بھی کئی سال سے عوام...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live