Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے،عبدالغفار منصور

$
0
0
جہلم(وسیم تبریز)جماعۃ الدعوۃ جہلم کے ضلعی مسؤل عبد الغفار منصور نے کہا بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے پوری دنیا میں کشمیر کی تحریک آزادی اس پر زوروں پر ہے ،اور ہند و بنیئے کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں ،یہ ہنود و یہود اب زیادہ دیر مسلمانوں پر ظلم نہیں کر سکتے ،تحریکوں کو جتنا دبایا جائے اتنا ہی ابھرتی ہیں ۔اور حالیہ ایک اور یہودی نواز ٹونی بلئیر کا بیان مسلمانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیئے کافی ہے ،اتنے بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانے کے بعدصرف پانچ الفاظ (سوری) کہہ دینے سے گناہ معاف نہیں ہے جاتے ،یہ یہود اور ہنود شروع دن سے مسلمانوں کے دشمن ہیں ،اور انکا علاج صرف اور صرف جہاد ہے ،نبی کریم ﷺ کے دور مبارک میں بھی ان یہودیوں مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رکھے تھے لیکن جہاد کی برکات سے اللہ تبارک تعالیٰ نے ان لعنتی یہودیوں کو زلیل کیا اور اسلام کو فتح نصیب ہوئی ،اور اب ان یہود و ہنود کا یہی علاج ہے ،قرآن مجید میں واضح طور انہیں مسلمانوں کا کھلا دشمن کہا گیا ہے ،اور آپ دیکھ لیں ،کشمیر ،فلسطین ،افغانستان اور اب میانمر میں مسلمانوں پر جو ظلم و ستم ہو رہا ہے ،وہ لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں

 

The post بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے،عبدالغفار منصور appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles