Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9تا 10محرم بازاروں ،مارکیٹوں اور پلازہ بند

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)ضلعی انتظامیہ جہلم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9تا 10محرم جہلم شہر کے تمام بازاروں ،مارکیٹوں اور پلازہ میں دفاتر اور شوروم کو بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا،جس پر سختی سے عمل درآمد کروایا گیا،تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم نے 9تا 10محرم کے دوران مجالس اور ماتمی جلوسوں کو فول پروف بنانے کیلئے اور کسی بھی ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے دو روز تمام بازار ،دکانیں پلازوں مارکیٹوں کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا اور گزشتہ روز 9 محرم کو باضابطہ عمل درآمد بھی کروایا ،تاکہ مقررہ راستوں سے گزرنے والے ماتمی جلوسوں اور مجالس کو ممکنہ دہشت گردی سے بچانے میں مدد ملے گی،

 

The post سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9تا 10محرم بازاروں ،مارکیٹوں اور پلازہ بند appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles