Quantcast
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

جہلم کی عوام ایک مخلص ایماندار سیاست دان سے محروم ہو گئی ہے،راجہ ظفر اقبال

جہلم(افتخار کاظمی)ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی کو ان کے آبائی گاؤں داراپور میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی جو کہ گزشتہ دنوں...

View Article


امن کوششوں پر حملہ۔۔۔! ،،،،،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

جب سے پاکستان اور برادر دوست ملک چین کے مابین اقتصادی راہداری منصوبے کا معاہد ہ ہوا ہے ، پاکستان دشمن ممالک اور بیشتر عالمی قوتوں کی نیندیں اڑچکی ہیں۔یہ معاہدہ پاکستان کی ترقی کے دشمنوں کی آنکھ کا...

View Article


جہلم کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی سپین غرناطہ میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ...

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام) جہلم کی دھرتی سے تعلق رکھنے والی سپین غرناطہ میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ آمنہ عرفان بھٹی کا اعزاز ،،ایف ایس سی کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ضلع جہلم اور پاکستانیوں کے سر...

View Article

جہلم ایک وضع دار اور بالغ نظر سیاست دان سے محروم ہو گیا،نگہت میر

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم ایک وضع دار اور بالغ نظر سیاست دان سے محروم ہو گیا۔نوابزادہ مرحوم زندگی بھر انتقامی سیاست سے دور رہے۔انہوں نے سادگی کو اپنی سیاسی زندگی میں بھی اپنائے رکھا ۔اللہ مرحوم کو اپنے...

View Article

نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم نے اپنی زندگی بے تاج بادشاہ کے طور پر...

جہلم(مرزاجویراقبال)کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے مگر اس حقیقت کو ماننا پڑے گا کہ جہلم کی سیاسی تاریخ میں نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم نے اپنی زندگی بے تاج بادشاہ کے طور پر گزاری ہے۔ وہ نہ صرف ایک جمہوری سیاست...

View Article


درد سر میں علاج ٹانگ کا کرینگے،ڈی پی او جہلم کی انوکھی منطق

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام ) ڈی پی او جہلم کی انوکھی منطق شکایات کے انبار تھانہ سوہاوہ میں کھلی کچہری ڈومیلی میں کرینگے درد سر میں علاج ٹانگ کا کرینگے تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ میں رشوت...

View Article

کھیوڑہ میں تحصیلدار ملک الٰہی بخش کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کھیوڑہ ( نمائندہ خصوصی ،راشدخان)کھیوڑہ میں تحصیلدار ملک الٰہی بخش کا گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،12 دکانداروں کو جرمانے اور ایک دکاندارکے خلاف ایف آئی آرکا اندراج۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان...

View Article

ڈسٹرکٹ واش کو آرڈینیشن کمیٹی جہلم کے اراکین کی دو روزہ تربیتی ورکشاپ

جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)حکومت پنجاب کے سروے کے مطابق گھروں میں پختہ لیٹرینیں نہ ہونے کی وجہ سے ضلع جہلم میں 17فیصد گھرانے کھلی فضاء میں فضلہ کرتے ہیں اور ڈسٹرکٹ واش کو آرڈینیشن کمیٹی جامع منصوبہ بندی کے...

View Article


جالپ پریس کلب کا اہم اجلاس

پنڈدادن خان (تحصیل رپوٹر ) جالپ پریس کلب کا اہم اجلاس الحاج حاجی ریاض احمد کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں اتفاق راےء سے پریس کلب کے نئے عہدے داروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ الحاج ریاض احمد کو سرپرست اعلی...

View Article


۲۸ مئی کے اسپیشل ایڈیشن کے لئے ’’یومِ تکبیر کے حوالے سے خصوصی تحریر۔۔۔تحقیق و...

یومِ تکبیر تک کا سفر۔۔!!! قوم کی بے چینی، اضطرابی ،ہاراورجیت،زندگی اور موت کی کشمکش نے دم توڑا جب ۲۸ مئی کو پُرسکون جگمگاتے دن کا آغاز نئی جیت اور نئی زندگی کیساتھ ہوا، سورج ڈھلنے سے پہلے دنیا پاکستان...

View Article

کھیوڑہ میں آئیسکو کے ٹرانسفارمر نے صارفین کو ذلیل کر دیا

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں آئیسکو کے ٹرانسفارمر نے صارفین کو ذلیل کر دیا، ٹرانسفارمر بلا ناغہ خراب ، افسران بالا مدہوش، عملہ بے بس۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے محلہ سردھی کے بجلی کے صارفین نے...

View Article

(نظم) (یوم تکبیر)

یہی سورج جو اٹھا ہے یوم تکبیر کا لوگو! آزادی ہے چھپی اس میں مرے کشمیر کی لوگو! جونہی چاغی کے پہاڑوں نے کہا ’’نعرۂ تکبیر‘‘ آیا یہ حسیں موڑ مری تقدیر کا لوگو! غوری سے کبھی ڈرنا،کبھی شاہین کا ڈر ہے دشمن...

View Article

واٹس ایپ گولڈ ورژن کے نام پر صارفین سے فراڈ

واٹس ایپ صارفین کوآج کل ’’واٹس ایپ گولڈ حاصل کریں‘‘ کا پیغام مل رہا ہے اوراس ورژن کو مت ڈاؤن لوڈ کریں کیونکہ یہ صرف دھوکا ہے۔ معروف میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین آج کل ایک نئے فراڈ ’’واٹس ایپ...

View Article


امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کی سب سے خوبصورت طالبہ گرفتار

ساؤتھ کیرولینا: بیماری کا بہانہ کر کے چھٹی تو سبھی کرتے ہیں لیکن ساؤتھ کیرولینا کی طالبہ کو اس کا اندازہ نہ تھا جسے اس حرکت پر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ساؤتھ کیرولینا کی رہائشی 17 سال میڈیسن نامی...

View Article

معذور افراد کیلیے سیڑھیاں چڑھنے والی وہیل چیئر تیار

نارتھ امریکا: معذور افراد کے لیے کئی جدید وہیل چیئرز دستیاب ہیں لیکن آئی بوٹ وہیل چیئر سب سے منفرد ہے کیونکہ اس کے ذریعے نہ صرف معذور افراد سیڑھیاں چڑھ سکتے ہیں بلکہ اس کی مدد سے 6 فٹ تک بلند بھی ہو...

View Article


جہلم کی سیاسی تاریخ میں نوابزادہ اقبال مہدی کا نام سنہرے الفاظ میں یاد رکھا...

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)جہلم کی سیاسی تاریخ میں نوابزادہ اقبال مہدی کا نام سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا،انہوں نے اپنی ساری سیاسی زندگی نہایت ایمانداری اور فرض شناسی سے گزاری،جہلم کی سیاست میں ان...

View Article

یومِ تکبیر ۔۔۔مجتبیٰ رفیق اور گھانس کھاتی عوام،،،،تحریر: عمران احمد راجپوت

ایک کامیاب اور مضبوط ریاست کے لیے ضروری ہے کہ اُس کی دفاعی پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر فلفور ریاست کے تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے یہی وجہ ہے کہ آج بحیثیت...

View Article


جامعه بحرالعلوم چمن کے زیراهتمام تقریب رونمائ تقریب انعقاد

چمن(نامه نگار) جامعه بحرالعلوم چمن کے زیراهتمام ایک کتاب دائمی نقشه اوقات نماز کی تقریب رونمائ کا انعقاد کیا گیا. تقریب سے جامعه بحرالعلوم چمن کے مدرس مولانا ندا محمدحقانی, پروفیسر جانان خان, مولانا...

View Article

جلالپورشریف کا 32سالہ محمد شکیل ٹریفک حادثہ میں جابحق،

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی ۔چوہدری رفیع۔ڈاکٹرطارق) جلالپورشریف کا 32سالہ محمد شکیل ٹریفک حادثہ میں جابحق،تفصیلات کے مطابق ، محمد شکیل ولد محمد حنیف اور اس کا ماموں کابیٹا بھی اس کے ساتھ تھااور کسی کام...

View Article

کرپشن فری پاکستان تحریک ٹرین مارچ ،،تحریر:میرافسرامان

مشرقی اُفق کنوئنر کالمسٹ کونسل آف پاکستان امیر جماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے پانا لیکس سے کئی ماہ پہلے سے کرپشن فری پاکستان تحریک کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ اس سلسلے میں پورے ملک میں کرپشن فری...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live