Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم ایک وضع دار اور بالغ نظر سیاست دان سے محروم ہو گیا،نگہت میر

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم ایک وضع دار اور بالغ نظر سیاست دان سے محروم ہو گیا۔نوابزادہ مرحوم زندگی بھر انتقامی سیاست سے دور رہے۔انہوں نے سادگی کو اپنی سیاسی زندگی میں بھی اپنائے رکھا ۔اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن جہلم کی ایم این اے نگہت پروین میر نے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ اقبال مہدی مرحوم کی وفات پر اپنے ایک تعزیتی بیان میں کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحوم نے عمر بھر اپنی امتیازی خاندانی روایت( مہمان نوازی اور سخاوت )کو قائم رکھالہذا سیاسی میدان میں ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں بعد پُر ہوگا ۔

The post جہلم ایک وضع دار اور بالغ نظر سیاست دان سے محروم ہو گیا،نگہت میر appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles