Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جلالپورشریف کا 32سالہ محمد شکیل ٹریفک حادثہ میں جابحق،

$
0
0
جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی ۔چوہدری رفیع۔ڈاکٹرطارق) جلالپورشریف کا 32سالہ محمد شکیل ٹریفک حادثہ میں جابحق،تفصیلات کے مطابق ، محمد شکیل ولد محمد حنیف اور اس کا ماموں کابیٹا بھی اس کے ساتھ تھااور کسی کام کے سلسلہ میں جلالپورشریف سے خوشاب کی جانب موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہے تھا کہ لہلہ روڑموضع گول پول کے قریب بس کو اوور ٹیک کرتے ہوئے آگے سے آنے والی ہائی ایس سے ٹکرا گے جس کے نتیجہ میں محمد شکیل موقع پر جابحق ہوگیا اور اس کاماموں زاد بھائی کی ٹانگ ٹوٹ گئ اور،انتظامیہ بھی موقع پر پہنچ گئ جس کو ٹی ۔ایچ۔کیوں،پنڈدادن خان منتقل کردیا گیا،اور مامو ں زاد بھائی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا،

The post جلالپورشریف کا 32سالہ محمد شکیل ٹریفک حادثہ میں جابحق، appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles