Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم کی عوام ایک مخلص ایماندار سیاست دان سے محروم ہو گئی ہے،راجہ ظفر اقبال

$
0
0
جہلم(افتخار کاظمی)ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی کو ان کے آبائی گاؤں داراپور میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپر د خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے گزشتہ روز ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں داراپور میں ادا کر دی گئی اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ایم این اے ،ایم پی اے ، عہدیداران ورکروں اور سماجی و مذہبی لوگوں نے بڑی تعداد میں جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر راجہ ظفر اقبال سابقہ چیئرمین بلدیہ نے کہا کہ جہلم کی عوام ایک مخلص ایماندار سیاست دان سے محروم ہو گئی ہے انہوں نے کہا کہ مرحوم ایم این اے نوابزادہ اقبال مہدی کی جہلم اور جہلم کی عوام کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے ۔

The post جہلم کی عوام ایک مخلص ایماندار سیاست دان سے محروم ہو گئی ہے،راجہ ظفر اقبال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles