ڈاکٹر مظہر مشر کے سسر مرزا غلام سرور کیلئے اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس ہوا ، اخبار فروش یونین کے صدر چوہدری کامران اصغر نے اجلاس کی صدارت کی ،ڈاکٹر مظہر مشر کے سسر مرزا غلام سرور کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کی...
View Articleایف جی پبلک سکول نمبر 2بوائز جہلم کینٹ کا اعزاز،
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)ایف جی پبلک سکول نمبر 2بوائز جہلم کینٹ کا اعزاز،اٹھلیٹکس اور فٹبال کے گیمز میں نمایاں کارکردگی رہی جس میں ،پرنسپل کامران رشید اور سینئر ٹیچر اعجاز بٹ پی ٹی آئی چوہدری...
View Articleجہلم شہر میں جشن عیدمیلاد النبیؐ عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی تیاریاں
جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس ) جہلم شہر و گردونواح میں جشن عیدمیلاد النبی مذہبی جوش و خروش ، عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی تیاریاں، گلی گلی، قریہ قریہ نعتوں کی صدائیں گونجنے لگیں۔گزشتہ روز...
View Articleجہلم شہر اورمضافاتی علاقوں میں سوئی گیس کی کربناک لوڈ شیڈنگ
جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق) جہلم شہر اورمضافاتی علاقوں میں سوئی گیس کی کربناک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، گھریلو خواتین گیس سے محروم ، گھریلو صارفین انتہائی مشکلات سے دوچار ، خواتین نے حکمرانوں...
View Articleڈاکٹر حاجی محمد خلیل کو تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کا صدر بننے پر مبارکباد...
پوران ( نمائدہ خصوسی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں سیئنر صحافی و ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم ڈاکٹر حاجی محمد خلیل جیسی نامور صحافی شخصیات کا شامل ہونانیک شگون ہے، ڈاکٹر حاجی محمد خلیل...
View Articleمیلادِ مصطفےٰ ﷺ کو عقیدت و احترام سے منانے کے لئے پوران میلاد کمیٹی کی...
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میلادِ مصطفےٰ ﷺ کو عقیدت و احترام سے منانے کے لئے پوران میلاد کمیٹی کی تیاریاں مکمل تفصیلات کے مطابق پوری دنیا میں عاشقاں نبی، شمع رسالت ﷺ کے پروانوں نے اپنی اپنی لگن چاہت...
View Articleمغفرت ! سیرت النبی ﷺ،،،،،،،،،،،،،،،،،ِتحر یر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکت کا ارشاد گرامی ہے ! ترجمہ اے محبوب ﷺ اگر میرے بندے کوئی گناہ کر کے اپنی جانوں پر ظلم کر لیں، تو انہیں چاہیے کہ وہ آپ کے حضور پیش ہوں،پھر وہ خدا کے دربار میں توبہ استغفارکریں۔...
View Articleتھانہ گجرات میں من گھڑت ایف آئی آر کیخلاف سوہاوہ پریس کلب میں ہنگامی اجلاس
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو) صحافیوں کے خلاف پولیس گردی ختم نہ ہوئی تو بھرپور احتجاج کرنے پر صحافی برادری مجبور ہو جائیگی حکومت تحفظ نہیں دے سکتی تو پولیس گردی کو ختم کروائے ،احسن وحید صدر سوہاوہ پریس...
View Articleسوہاوہ پولیس مقابلہ دو لاکھ کی ہیڈ منی کا اشتہاری پار
سوہاوہ ( تحصیل رپورٹر ) سوہاوہ پولیس مقابلہ دو لاکھ کی ہیڈ منی کا اشتہاری پار تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی گاؤں گورسیاں کا رہائشی اشتیاق عرف گڈو جو کہ گیارہ سال سے قتل ، اقدام قتل، رہزنی اور ڈکیتی...
View Articleاشرف چغتائی سفیر برائے انسانی حقوق پاکستان و اوور سیز مقرر،
جہلم (جہلم جیو) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اشرف چغتائی سفیر برائے انسانی حقوق پاکستان و اوور سیز مقرر،، تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سفیر جاوید احمد ملک اور قونصلر جنرل پاکستان...
View Articleآرمی پبلک سکول پشاور کے بعد دہشت گردی کا خاتمہ ہر پاکستانی کی ترجیح بن چکا...
جہلم(محمدوقاراحمد جنجوعہ)رکن قومی اسمبلی نگہت میر نے کہاہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے بعد دہشت گردی کا خاتمہ ہر پاکستانی کی ترجیح بن چکا ہے اور آپریشن ضر ب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت مکمل...
View Articleہفتہ شہداء کے دوران جہلم کے تمام سرکاری دفاتر میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)10 سے 16 دسمبر تک جاری ہفتہ شہداء کے دوران جہلم کے تمام سرکاری دفاتر میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جن میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور...
View Articleپریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا )پریس کلب جہلم رجسٹرڈ جہلم ہنگامی اجلاس ڈاکٹر مظہر اقبال مشر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں جہلم کے معروف روحانی معالج حکیم عبیدالرحمٰن قریشی کے خلاف تھانہ صدر جہلم...
View Articleسانحہ آرمی پبلک سکول پشاورپرپوری پاکستانی قوم ایک آواز بن چکی ہے،چوہدری ضیا...
جہلم(عبدالغفور بٹ )سانحہ آرمی پبلک سکول پشاورپرپوری پاکستانی قوم ایک آواز بن چکی ہے،اس دہشت گردی کا مقابلہ اب ہر پاکستانی کی ترجیح پر ہے، اور آپریشن ضر ب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہونے والے...
View Articleجہلم پولیس کا ایک اور ماروائے عدالت قتل
جہلم(عبدالغفور بٹ )شبیر عرف شبیرا اورظہور عرف ظہورا کی شاندار کامیابی کے بعد جہلم پولیس کا ایک اور ماروائے عدالت قتل،قتل ہونے والے ڈکیت کو تین روز قبل عوام کے گرفتار کرنے کا انکشاف،عوامی و سماجی حلقے...
View Articleسانحہ پشاور کے بچوں اور اساتذہ کا خون راہگاں نہیں جائیگا،شیخ محمدوقاص
جہلم(محمداشتیاق پال)سانحہ پشاور 2014میں جس طرح معصوم بچوں کے خون کی ہولی کھیلی گئی بچوں اور اساتذہ کا خون راہگاں نہیں جائیگا،وہ وقت دور نہیں جب ملک دہشت گردی سے نجات پا لے گا،اس کیلئے ہم سب کو ملکر ان...
View Articleنجی تعلیمی ادارے میں شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی
جہلم( چوہدری عابد محمود +چوہدری رب نواز گوندل) جہلم محکمہ تعلیم کی ناقص حکمتِ عملی ۔ نجی تعلیمی ادارے میں شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی ،شراب تیار کرنے والی فیکٹری کا مالک پولیس کو جل دے کر رفو چکر ،...
View Articleجشن ولادت مصطفیﷺ کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل
جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)جشن ولادت مصطفی ﷺ کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل زیر سرپرستی محترم جناب صوفی لیاقت حسین مورخہ 23دسمبر بروز بدھ بعداز نماز عشاء جامع مسجد القریش محلہ شاہ پور نزد بلال ٹاؤن میں...
View Articleپنڈدادن خان اور کھیوڑامیں جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں عروج پر
پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )پنڈدادن خان اور کھیوڑامیں جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں عروج پرتفصیلات کے مطابق ۱۲ ربیع الاول قریب آتے ہی پنڈدادن خان اور کھیوڑا میں میلادالنبی ﷺکی تیاریاں شروع ہو...
View Articleکیپٹن (ر)محمد صفدر کی طرف سے ایوان میں نعت رسول مقبولﷺکی تحریک پیش کرنے پر...
جہلم(مرزا جویر اقبال)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما کیپٹن (ر)محمد صفدر کی طرف سے ایوان میں تلاوت قرآن کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ باقاعدہ پڑھنے کی ترمیم کی تحریک پیش کرنے اور ایوان کی طرف سے متفقہ طور پر...
View Article