پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )پنڈدادن خان اور کھیوڑامیں جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں عروج پرتفصیلات کے مطابق ۱۲ ربیع الاول قریب آتے ہی پنڈدادن خان اور کھیوڑا میں میلادالنبی ﷺکی تیاریاں شروع ہو گئلوگ مسجدوں گلیوں اور بازاروں کو برکی روشنیوں اور کم کم سے سجانے لگے ربیع الاول کے مناسبت سے گھر گھر مساجد میں محفل میلاد کرانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۱۲ ربیع الاول کی صبح پنڈدادن خان ادر کھیوڑا میں اہلے سنت جماعت کے زیر اہتمام مرکزی جلوس میلاد النبی بھی نکالے جایں گے
The post پنڈدادن خان اور کھیوڑامیں جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی تیاریاں عروج پر appeared first on جہلم جیو.