جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)جشن ولادت مصطفی ﷺ کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل زیر سرپرستی محترم جناب صوفی لیاقت حسین مورخہ 23دسمبر بروز بدھ بعداز نماز عشاء جامع مسجد القریش محلہ شاہ پور نزد بلال ٹاؤن میں زیر صدارت پروفیسر محمد سلیم مذہبی و جوش و خروش اور عقیدت و محبت کے ساتھ منعقد ہو گی جس سے مقامی علماء کرام کے علاوہ خصوصی خطاب نوجوان مذہبی سکالر علامہ محمد زبیر نقشبندی خطیب دربار عالیہ کھڑی شریف کریں گے ع۔صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کیلئے۔
The post جشن ولادت مصطفیﷺ کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان محفل appeared first on جہلم جیو.