جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس ہوا ، اخبار فروش یونین کے صدر چوہدری کامران اصغر نے اجلاس کی صدارت کی ،ڈاکٹر مظہر مشر کے سسر مرزا غلام سرور کی وفات پر اظہار تعزیت فاتحہ خوانی کی گئی،لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی،ہرذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے،ہم جدا ہونے والوں کی بخشش ، مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا ہی کر سکتے ہیں،اللہ تعالیٰ مرزا سرور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ نصیب کرے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے، اس موقع پر اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں سرپرست اعجاز الحق قریشی ،صدر چوہدری کامران اصغر،جنرل سیکرٹری محمد یعقوب بٹ،سید یاسر نظامی،فرحان قریشی،منصور احمد شکیل احمد،راجہ حافظ اکرم،چوہدری عطاء الرحمن،ظہیر عباس،تنویر احمد،ساجد محمود،گلزار احمد،عمران بٹ عرف مانی دیگر شامل تھے،
The post ڈاکٹر مظہر مشر کے سسر مرزا غلام سرور کیلئے اخبار فروش یونین کا تعزیتی اجلاس appeared first on جہلم جیو.