Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

سینئر صحا فی اویس یوسفزئی کے والد و بزرگ سینئر صحا فی محمد اکبر یوسفزئی رضا...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)سینئر صحا فی اویس یوسفزئی کے والداور چیئر مین اٹک پریس کلب ندیم رضاخان ،محسن رضا خان اور شہریا ر خان کے چچابزرگ سینئر صحا فی محمد اکبر یوسفزئی رضا الٰہی سے...

View Article


سا بق صوبا ئی وزیر حکو مت پنجاب چو ہدری ریا ض احمد کی اہلیہ کی وفا ت پر اظہار...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)سا بق ممبر قومی اسمبلی و سا بق صوبا ئی وزیر حکو مت پنجاب چو ہدری ریا ض احمد آف گجر خا ن کی اہلیہ کی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی کے سا بق صدر یو...

View Article


جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

جہلم(عبدالغفوربٹ)حسن اسد علو ی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔امتناع منشیات آرڈینس اور اسلحہ آرڈینس کی خلاف پر مقدمات درج 6فراد گرفتار47لیٹر...

View Article

یہ دھرتی سونا اگل رہی ۔،،،،،تحریر : عثمان احمدسندھو۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر جہلم

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہا ں شہر شعبہ ہائے زندگی میں کمال مہار ت رکھنے والی شخصیات نے جنم لیا، باالخصوص برصغیر میں علم و فن کا ذکر کیا جائے تو پاکستان اور پاکستانیوں کے بغیر اس کی تاریخ...

View Article

اللہ تعالی نے قرآن کریم کی ہر آیت میں دنیا و آخر ت کے سارے مسائل کا جواب دے...

قرآن مجید کی گزشتہ بارہ سال سے جاری بیانیہ تفسیر کو آج پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہوئے شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ مولانا امیر محمد اکرم اعوان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم کی...

View Article


گھر بیٹھے گیس میٹروں کی ریڈنگ کے کمالات،

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان)گھر بیٹھے گیس میٹروں کی ریڈنگ کے کمالات،گزشتہ ماہ عوام گیس کے لو پریشر اور بندش کا رونا روتی رہی ،جبکہ بل چار گنا زیادہ بنا کر تھما دےئے گئے،عوام سراپااحتجاج ناجائزاوور...

View Article

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کو سیاسی اُکھاڑہ نہ بنا یا جا ئے،چوہدری...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)مرکزی انجمن تاجران پنڈ دادنخان کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالوحید ،صدر انجمن رفاعہ عامہ پنڈ دادنخان خواجہ ساجد سلیم ساجی ،چیئرمین زکوۃ کمیٹی پنڈ دادنخان خواجہ محمد...

View Article

غربت، جہالت اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی شعبہ کی...

ملکوال(نامہ نگار)غربت، جہالت اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی شعبہ کی کوششیں بھی قابل تعریف ہیں ، فلاحی کاموں کے لئے ہر وقت حاضر ہیں ان خیالات کا اظہار ضلعی چیئرمین غلام حسین بوسال...

View Article


جہلم ایمچور باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ2017،

جہلم (اصغر مرزا ) جہلم ایمچور باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ2017، محمد سلیم عرف سلیمی مسٹر جہلم ، تیموربیگ جو نیئر مسٹر جہلم اورمحمد ابوبکر مسٹر کالجیٹ قرار پائے، مقابلوں کے مہمانان خصوصی سپرٹینڈنٹ جیل...

View Article


موضع کرتو وال میں ہفتہ کے روز ہونے والے قتل کے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ، آٹھ...

ملک وال(نامہ نگار) موضع کرتو وال میں ہفتہ کے روز ہونے والے قتل کے ملزمان گرفتار نہ ہو سکے ، آٹھ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کیمطابق ہفتہ کی شام کرتو وال میں ملزم نصر اقبال نے پرانی رنجش پر ساتھیوں...

View Article

تعلیم پر حکومت پنجاب کی انقلابی پالیسیوں سے معیار تعلیم میں واضع فرق نظر آیا...

ملکوال(نامہ نگار)تعلیم پر حکومت پنجاب کی انقلابی پالیسیوں سے معیار تعلیم میں واضع فرق نظر آیا وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعلیم دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ آج ٹاٹ والے سکولوں میں بھی غریب طلباء جدید سہولیات...

View Article

حضرت پیر سید غلام حیدر شاہ صاحب کے سالانہ دو روزہ عرس کی افتتاحی تقریبات

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)جلالپورشریف سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلالپورشریف کی زیر سر پرستی اعلیٰ حضرت پیر سید غلام حیدر شاہ صاحب کے سالانہ دو روزہ عرس کی افتتاحی تقریبات کا آغاز سخت حفاظتی...

View Article

تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد تفصیلات کے مطابق خیمہ شبیر رہائش گاہ کیپٹن شبیر حسین شہید فاتح چھمب کی تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد زیر نگرانی قاری عصمت اللہ سیالوی...

View Article


ضلعی حکومت جہلم اور محکمہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے...

جہلم(عبدالغفوربٹ)حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے 145 حکومت نے موثر قانون سازی کے ذریعے خواتین کا تحفظ ممکن بنا دیا ہے 145خواتین کو با اختیار بنانے اور تحفظ فراہم...

View Article

ضلع جہلم میں 50 فیصد سبسڈی پرکاشتکاروں کو زرعی آلات مہیاء کرنے کے سلسلے میں...

جہلم(عبدالغفوربٹ) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مہر محمد فیاض نے ضلع جہلم میں 50 فیصد سبسڈی پرکاشتکاروں کو زرعی آلات مہیاء کرنے کے سلسلے میں تقریب کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں زرعی...

View Article


لکھاری خدمت کارڈ،،،،تحریر: افضال احمد

آرٹسٹ ہمارے معاشرے کا بہترین طبقہ ہیں جو ثقافت کو پروموٹ کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ’’آرٹسٹ خدمت کارڈ‘‘ جاری کرنا یقیناًایک عظیم کارنامہ ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف...

View Article

د رخت لگانا اور ان کی دیکھ بھال کرنا صدقہ جاریہ ہے

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)د رخت لگانا اور ان کی دیکھ بھال کرنا صدقہ جاریہ ہے سر سبز و شاداب ایر یا ماحول کو صاف ستھرا رکھتے ہیں اور یہ انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ ہر ذی بشر کے لیے بہت...

View Article


وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دریائے جہلم پر چک نظام پل کی تعمیر ایک...

ملک وال(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دریائے جہلم پر چک نظام پل کی تعمیر ایک سال میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے اور ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں ان خیالات کا اظہار ممبر قومی...

View Article

دو نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر مقامی تاجر سے 20 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرار

ملک وال(نامہ نگار) 2 نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر مقامی تاجر سے 20 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔...

View Article

پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی جلد مکمل کی جائے،کارکنان

جہلم(محمداشتیاق پال)کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم نے کہا کہ ورکرز کنونشن نے رائے دی تھی کہ ضلع جہلم میں پارٹی کے صدر جنرل سیکرٹری و دیگر عہدوں پر نامزدگی کی جائے، راولپنڈی ڈویژن میں ضلع جہلم کو...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live