جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+چوہدری رفیع)جلالپورشریف سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلالپورشریف کی زیر سر پرستی اعلیٰ حضرت پیر سید غلام حیدر شاہ صاحب کے سالانہ دو روزہ عرس کی افتتاحی تقریبات کا آغاز سخت حفاظتی انتظامات میں کر دیا گیاسیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری تعنات کی گئ جس میں تھانہ جلالپورشریف کے ایس ایچ او ملک محمود،اے ایس آئی چوہدری منظور، ویگر اہلکاروں نے سیکیورٹی سخت انتظامات کیے جن کی نگرانی،ڈی،ایس،پی،پنڈدادن خان فاروق بھٹہ نے کی نفری کے علاوہ آستانہ عالیہ جلالپورشریف کے رضا کار بھی سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہے،
The post حضرت پیر سید غلام حیدر شاہ صاحب کے سالانہ دو روزہ عرس کی افتتاحی تقریبات appeared first on JhelumGeo.com.