سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد تفصیلات کے مطابق خیمہ شبیر رہائش گاہ کیپٹن شبیر حسین شہید فاتح چھمب کی تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد زیر نگرانی قاری عصمت اللہ سیالوی مرکزی گلزار رحمت مسجد سوہاوہ میں کیا گیا جس کی صدارت صاحبزادہ عمر زیب بادشاہ قاسمی موہڑہ شریف نے کی جبکہ خصوصی خطاب پیر شمس العارفین آستانہ عالیہ نیریا ں شریف نے کیا محفل میلاد کا انعقاد کیپٹن شبیر حسین شہید کے بھتیجے سید ارسلان علی شاہ نے کیا سرکار دو جہاں کی خدمت میں حافظ فیض رسول نے نظرانہ عقدیت پیش کیا ملکی سیکورتی صورتحال کے پیش نظر محفل کا انعقاد مرکزی مسجد گلزار رحمت میں کیا گیا پیر شمس العارفین نے آل بیت کی عظمت پر روشنی ڈالی ۔
The post تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد appeared first on JhelumGeo.com.