Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

پیرس میں پانی پرتیرتا جمنازیم

پیرس: اطالوی کمپنی نے لوگوں کو ورزش کی رغبت دلانے کے لیے ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو ان کی جسمانی مشقت سے آگے بڑھتی ہے۔ اس خوبصورت کشتی کو پیرس کے قریب دریائے سَین میں آزمایا جائے گا۔ یہ شیشے میں...

View Article


سرخ مرچوں میں موجود ایک کیمیکل بریسٹ کینسرروکنے میں مددگارہوتا ہے، تحقیق

برلن: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی...

View Article


صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہوجانے والی الیکٹرک میٹرو بس

جنیوا: سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت میں تجرباتی طور پر ایسی بڑی الیکٹرک میٹرو بسیں چلائی جارہی ہیں جن کی بیٹریاں صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہوجاتی ہیں اور یہ تیزی سے دوبارہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہوجاتی ہیں۔...

View Article

جمعہ خان صوفی کاپوراسچ مگر دیر سے( حصہ اول) ،،،،،،میر افسر امان

مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان قرآن کی دائمی تعلیمات کے مطابق قبیلے اور قومیں اللہ ہی نے بنائی ہیں۔ان کا وجود کسی تغافر کے لیے نہیں، بلکہ صرف پہچان کے لیے ہے۔ ان میں بہتر وہ قبیلے یا قومیں...

View Article

آگ نے اچانک مزدور کے گھر کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا

دھریالہ جالپ (شیخ گوہر وقاص پراچہ)عاطف ولد منظور، چک مجاہد(درمیانہ) کے گھرمیں صبح اچانک نو بجے کے قریب آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا ۔عاطف ولد منظور کے گھر میں...

View Article


سینئر لائن فرحان ڈار کے نانا سسر مرزا صادق کی نماز جنازہ آج ڈھائی بجے مبارک...

جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،سینئر لائن فرحان ڈار کے نانا سسر مرزا صادق وفات پا گئے تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعدازنماز ظہر دن ڈھائی بجے مبارک جنازہ گاہ کالاگجراں میں ادا...

View Article

ایک سال کے بعد بلدیاتی اداروں کے ثمرات عوام تک پہنچنے کا وقت آگیا ہے،چوہدری...

جہلم(عبدالغفور بٹ)ایک سال کے بعد بلدیاتی اداروں کے ثمرات عوام تک پہنچنے کا وقت آگیا ہے ۔ چیئر مینوں کی حلف اٹھا نے کے بعد ذمہ داریا ں بڑھ گئی ہیں گراس روٹ لیول تک اچھی ٹیم مو جود ہے ڈپٹی کمشنر اقبال...

View Article

ریسکیو1122 اسٹیشن جہلم پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فیصل محمود کی زیر صدارت...

جہلم(عبدالغفور بٹ)ریسکیو1122 اسٹیشن جہلم پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فیصل محمود کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد مرسلین، کنٹرول روم انچارج امتیاز احمد خان، اسٹیشن...

View Article


کالاگجراں کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت مرزا صادق مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جہلم(عبدالغفوربٹ )مرزا نوید صادق،مرزا سہیل صادق کے والد،سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،سینئر لائن فرحان ڈار کے نانا سسراور کالاگجراں کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت مرزا صادق رضائے الہٰی سے وفات پا...

View Article


امریکی سائنس دانوں نے ’’منی لانڈرنگ‘‘ کو لازمی قراردے دیا

یویارک: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’’منی لانڈرنگ‘‘ وقت کی اشد ضرورت ہے جس کے بغیر عام لوگ کئی طرح کے مسائل میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ البتہ ان کا اشارہ کالا دھن سفید کرنے کی طرف ہر گز نہیں بلکہ کرنسی...

View Article

مریض کے اپنے خون سے زخموں کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی

لندن: مریض کے اپنے خون میں وٹامن سی ملاکر اور اسے ایک ملغوبے کی صورت دے کر اس سے مہینوں بلکہ برسوں پرانے زخموں اور ناسوروں کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے جس کے اولین تجربات برطانیہ میں شروع ہوچکے...

View Article

42 انچ چوڑی ٹچ اسکرین تیار

لاس ویگاس: کینیڈا کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی ٹچ اسکرین تیار کرلی ہے جس کی چوڑائی 42 انچ ہے اور اسے دیوار پر کسی وائٹ بورڈ کی طرح لٹکایا جاسکتا ہے۔ یہ دیوقامت ٹچ اسکرین کیلگری، کینیڈا کی ’’کوئرک...

View Article

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح،،،،تحریر شیخ گوہر وقاص پراچہ، دھریالہ جالپ ۔

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا قائداعظم محمد علی جناح کا شمار اُن شخصیات میں ہوتا ہے جن پر برصضیر کی اسلامی تاریخ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ آپ نے برصضیر...

View Article


پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے کارکنان و سابق عہدیداران نے شہید ذوالفقار علی...

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے کارکنان و سابق عہدیداران نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 89ویں سالگرہ کا کیک مقامی دفتر میں کاٹا،کیک رخسانہ کوثر سابق ضلعی صدر پی پی پی( خواتین)،زینت...

View Article

جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے...

جہلم(عبدالغفور بٹ)محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق 31جنوری 2017تک جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، پارک، کیفے ، کلبوں اور دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی کے حوالے...

View Article


پاکستانی نژاد جرمن خاتون عظمیٰ خان کے قتل میں ملوث ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش

جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستانی نژاد جرمن خاتون عظمیٰ خان کے قتل میں ملوث ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش ،آلہ قتل برآمد،تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد جرمن خاتون عظمیٰ خان کے مبینہ قتل کے حوالے سے پولیس نے...

View Article

جہلم میں ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 89ویں سالگرہ نہایت جوش وخروش کے ساتھ منائی...

جہلم(سید افتخار کاظمی،محمد افضل بٹ)بانی جمہوریت و پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 89ویں سالگرہ نہایت جوش وخروش کے ساتھ ساتھ عقیدت و احترام سے منائی گئی ،چوہدری عبدالشکور ،تفصیلات کے مطابق شہید...

View Article


مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ اعجا ز محمو د جنجو عہ کی والدہ ما جدہ...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )مشہو رو معروف شخصیت مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ اعجا ز محمو د جنجو عہ کی والدہ ما جدہ کی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدور...

View Article

منگلا روڈ پر دن کے وقت میں بھاری ٹریفک نے سڑکیں جام

دینہ (سروے رپورٹ ۔جرار حسین میر )منگلا روڈ پر دن کے وقت میں بھاری ٹریفک نے سڑکیں جام ، ٹریفک اہلکار بڑے پیٹ کہ وجہ سے مین چوک سے اٹھنے سے قاصر بلکہ چوک میں ہی دیاڑی لگائی اور چلتے بنے،بے شمار دفعہ اے...

View Article

جہلم میں موسلادار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،

جہلم( جاوید رضوی ،عبدالغفور بٹ ) موسلادار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ،باران رحمت کے تشکر کے لئے نفل ادا کئے گئے ،تفصیلات کے مطابق جہلم اور گردو نواح میں عرصہ سے بارش نہ...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live