Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق 31جنوری 2017تک جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، پارک، کیفے ، کلبوں اور دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے ۔ محکمہ پولیس اور دیگر ڈیپارٹمینٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کے متعلقہ مقامات پر اس حوالے سے کڑی نظر رکھیں اس ضمن میں خلاف ورزی کرنے والے پر فوری کروائی کی جائے۔

The post جہلم بھر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں، دیگر عوامی مقامات پر شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles