جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،سینئر لائن فرحان ڈار کے نانا سسر مرزا صادق وفات پا گئے تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج بعدازنماز ظہر دن ڈھائی بجے مبارک جنازہ گاہ کالاگجراں میں ادا کی جائیگی،تمام ممبران سے گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
The post سینئر لائن فرحان ڈار کے نانا سسر مرزا صادق کی نماز جنازہ آج ڈھائی بجے مبارک جنازہ گاہ کالاگجراں میں ادا کی جائے گی appeared first on JhelumGeo.com.