جہلم(عبدالغفور بٹ)ایک سال کے بعد بلدیاتی اداروں کے ثمرات عوام تک پہنچنے کا وقت آگیا ہے ۔ چیئر مینوں کی حلف اٹھا نے کے بعد ذمہ داریا ں بڑھ گئی ہیں گراس روٹ لیول تک اچھی ٹیم مو جود ہے ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان کے ساتھ مل کر ضلع جہلم کی ترقی کے لئے کام کر یں ضلع کو نسل جہلم اور میو نسپل کمیٹی کے چیئر مینوں کی حلف اٹھا نے کے بعد ذمہ داریا ں بڑھ گئی ہیں اب ان کو دفتر سے نکل کر عملی طور پر عوام کی خدمت کر نا ہو گی ۔عوام ان سے بہت سی امید یں وابستہ کئے ہو ئے ہیں ان خیالا ت کا اظہار ضلعی صدر پاکستا ن تحریک انصاف جہلم چوہدری زاہد اختر نے میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔انھوں نے کہا کہ گراس روٹ لیول تک اچھی ٹیم مو جود ہے ڈپٹی کمشنر اقبال حسین خان کے ساتھ مل کر ضلع جہلم کی ترقی کے لئے کام کر یں ۔ایک سال کے بعد بلدیاتی اداروں کے ثمرات عوام تک پہنچنے کا وقت آگیا ہے ۔
The post ایک سال کے بعد بلدیاتی اداروں کے ثمرات عوام تک پہنچنے کا وقت آگیا ہے،چوہدری زاہد اختر appeared first on JhelumGeo.com.