Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ اعجا ز محمو د جنجو عہ کی والدہ ما جدہ کی وفا ت پر اظہار تعزیت

$
0
0

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )مشہو رو معروف شخصیت مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ اعجا ز محمو د جنجو عہ کی والدہ ما جدہ کی وفا ت پر ڈویژنل یو نین آف جر نلٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدور یو سف نا ز ،یو نس شہباز ،تحصیل پر یس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں ،چیئر مین حکیم اختر شاہ بخاری ،نا ئب صدر نو ر محمد چغتا ئی لِلہ،ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری امیر حا مد ،جا ئنٹ سیکرٹری عا مر کرامت،الیکٹرانک کے چیئر مین حا جی محمد ظہیر اعوان ،صدر ملک نیئر اعوان ،جنر ل سیکرٹری خواجہ شفقت ،سلیمان شہباز ،عدنان یو نس اور صحافیو ں کی کثیر تعداد کے علاوہ مسلم لیگ ن سٹی صدر پنڈدادنخان حا جی اقبال رضا ،مرکزی انجمن تاجران کے صدر چو ہدری انتظا ر الحق ،مسلم لیگ ن کھیو ڑہ سٹی صدر ملک زاہد احمد ،میو نسپل کمیٹی کے چیئر مین ملک شو کت حیا ت ،معروف قا نون دان شکیل شیراز ایڈووکیٹ اور علاقہ بھر سے لوگو ں نے مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل حا فظ اعجاز جنجو عہ اور ان کے پو رے خا ندان سے دلی تعزیت کا اظہا ر کیا اور مرحو مہ کے بلند درجا ت اور ا ن کے خا ندان کے لئے صبر وجمیل کی دعا بھی کی ۔

The post مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حا فظ اعجا ز محمو د جنجو عہ کی والدہ ما جدہ کی وفا ت پر اظہار تعزیت appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles