طائف:پاکستان جرنلسٹ فورم و پاکستان میڈیا کونسل سعودی عرب کا کویت کے صحافیوں...
سعودی عرب (نمائندہ خصوصی) پاکستان جرنلسٹ فورم و پاکستان میڈیا کونسل سعودی عرب کے عہدیداران کی جانب سے کویت سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب تشریف لائے صحافی محمدندیم اکبراورخالدنور کے اعزاز میں...
View Articleتعلیم اور صحت حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،نوابزادہ اقبال مہدی
جہلم(عبدالغفور بٹ)رکن قومی اسمبلی نوابزادہ اقبال مہدی نے کہاہے کہ تعلیم اور صحت حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں اور مختصر مدت میں دونوں شعبوں میں ریکارڈ منصوبے جاری کئے گے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ضلع جہلم...
View Articleبین الاقوامی فیسٹول میں اعلی حکومتی عہدیداروں بھی شرکت کریں گے ،ذوالفقار احمد...
جہلم(عبدالغفور بٹ) ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن نے کہاہے کہ کھیوڑہ کی کان میں 30 اور 31 جنوری کو سیاحت اور معدنی نمک کی فروغ کیلئے منعقدکئے جانیوالے بین الاقوامی فیسٹول کا مقصد کھیل کود اور تفریح سے...
View Articleسوہاوہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے خلاف انجمن تاجراں سوہاوہ کا احتجاج ۔
سوہاوہ ۔ اے سی سوہاوہ نے 31دسمبر 2014کو سوہاوہ میں کھوکھوں کی نیلامی کی تھی جس کی تیس ہزار فی کس دکاندار سیکورٹی لی گئی سوہاوہ ۔ ایک سال گزرنے کے باوجود نیلامی میں حصہ لینے والوں کو نہ کھوکھے ملے نہ...
View Articleملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم اپنا کردار ادا کرے،محمدافضل بٹ
جہلم(مرزا جویر اقبال)ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پوری قوم اور بالخصوص ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو مل جل کر اپنا اہم کردارا دا کرنا ہوگا،ہم لوگ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ملکی مفادات کو اولین ترجیح...
View Articleجہلم سیوریج بلاک تعفن زدہ گندا پانی مرکزی امام بارگاہ سول لائن روڈ پر بہہ رہا...
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم ٹی ایم اے کے سامنے دو ہفتوں سے سیوریج لائن بلاک ،تعفن زدہ گندا پانی بالمقابل فائر بریگیڈ تا مرکزی امام بارگاہ سول لائن روڈ پر بہہ ہے جو کسی لمحہ فکریہ سے کم نہیں،سکول کے اوقات...
View Articleجہلم جوئے کا بازار گرم، سرعام رقص و سرور کی محفل ،دعوت گناہ بلا خوف ،کوئی...
جہلم(عبدالغفور بٹ)دینہ تھانہ کے سامنے تفریحی میلہ کی آڑ میں جوئے کا بازار گرم،انتظامیہ خاموش تماشائی سرعام رقص و سرور کی محفل ،دعوت گناہ بلا خوف ،کوئی پوچھنے والا نہیں،دینہ کی سماجی عوامی و مذہبی حلقوں...
View Articleپریس کلب جہلم (رجسٹرڈ)کے انتخابات برائے سال 2016 ء مکمل ،
جہلم(سید افتخار کاظمی )پریس کلب جہلم (رجسٹرڈ)کے انتخابات برائے سال 2016 ء مکمل ،ڈاکٹر مظہر اقبال مشر صدر اور سہیل کیانی جنرل سیکرٹری بلامقابلہ منتخب ۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب جہلم کا اجلاس زیرِ صدارت...
View Articleگورنمنٹ بوائز ایلمینٹری سکول جادہ میں طلباء میں انعامات تقسیم کیے
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)گورنمنٹ بوائز ایلمینٹری سکول جادہ کے طلباء میں مقامی نوجوان اور سماجی شخصیت چوہدری رضوان مظفر نے شوز تقسیم کیے،اس تقریب میں ڈپٹی ٖڈی ای او جہلم ملک صفدر علی ،سرپرست گوجر یوتھ فورم...
View Articlebمری مال روڈ پرگندگی کے ڈھیرسینٹری ورکر غائب
مری (عثما ن علی)مال روڈ پر کو ڑ ے اور گند گی کے ڈھیر سینٹر ی ورکر نے سر کا ری ڈیو ٹی اوقا ت میں ہوٹلزاور ریستو ران پربھی کا م شروع کر رکھا ہے افسران نے بھی سنیٹری ورکر ز کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے سرکا ری...
View Articleمری: ناقص گوشت کی فروخت اور ناقص صفائی ڈی ڈی ایچ او کا اچانک چھاپہ
مری (عثما ن علی)اتھارٹی کا ڈی ڈی ایچ او مری کے ہمراہ ناقص گوشت کی فروخت وزائد المعیاد اشیاء کی فراہمی اورناقص صفائی پر جی ٹی روڈ کے مختلف بازاروں میں اچانک چھاپے دوکانوں کوسیل کرکے زائد المعیاد اشیاء...
View Articleسوہاوہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،انتظامیہ اعلیٰ احکام کو ماموں بنانے لگی
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) سوہاوہ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہری پانی کی فراہمی سے محروم تحصیل انتظامیہ اعلیٰ احکام کو ماموں بنانے لگی تفصیلات کے مطابق سوہاوہ شہر میں ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی اور عدم...
View Articleبا اثر افراد نے شاہراہ عام رستہ پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے
سوہاوہ ( نمائندہ ایکسپریس) سیاسی پشت پناہی پر با اثر افراد نے شاہراہ عام رستہ پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور ڈی سی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق موضع سوہاوہ...
View Articleتنازع ایران و سعودی عرب !،،،تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا
اللہ رب العذت نے اپنے الہامی کتابِ مبین میں ارشاد فرمایا ہے یہود و نصریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے اور یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اس کا سیدھا سامطلب کہ یہ اسلام اور دین محمدی ﷺ کے دشمن ہیں،...
View Articleاسلام آباد ایکسپریس وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار
مری(عثمان علی)اسلام آباد ایکسپریس وے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ناقص اور غیر معیاری تعمیراتی کام کے باعث مذکورہ اہم شاہراہ ہر دوماہ بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہے ساملی کے قریب کروڑوں کی گرانٹ خرچ کئے جانے کے...
View Articleبنک آف پاکستان مال روڈ مری صارفین کیلئے عذاب بن گیا
مری(عثمان علی) نیشنل بنک آف پاکستان مال روڈ مری صارفین کیلئے عذاب بن گیا بنک کا عملہ ایک بجے کھانے کے وقفے کیلئے بنک بند کردیتا ہے اور دوبارہ بنک ڈھائی بجے کھولاجاتا ہے اور اس دوران صارفین بنک کے باہر...
View Articleزائد کرایہ وصول پر ڈی ایس پی ملک صابر کی کاروائی
مری(عثمان علی)عوامی شکایات پرملکہ کوہسار مری میں گذشتہ دنو ں چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی شعیب خرم جانباز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سرکل مری میں ڈی ایس پی ملک صابر نے زائد کرایہ وصولی کی شکایات موصول ہونے...
View Articleلاہور میں ضلع کونسل جہلم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کا انٹرویو،
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)لاہور میں ضلع کونسل جہلم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کا انٹرویو،فیصلہ اب قائم کردہ کمیٹی کرے گی ،بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ضلع کونسل جہلم میں واضح اکثریت سے کامیابی...
View Articleواپڈا سب ڈویژن آفس لِلہ نے عوام کے ناک میں دم کر دیا
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)واپڈا سب ڈویژن آفس لِلہ نے عوام کے ناک میں دم کر دیا ،اپنی جیبیں بھرنے کے لیے عوام کو مختلف طریقوں سے تنگ کر نے لگے ، عوام بے حال ، تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا علی رضا نے...
View Articleسانحہ باچا خان یونیورسٹی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں،سید مصطفی گیلانی
جہلم(سید مستفیض اقبال بخاری)دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں دہشت گرد معاشرتی ناسور ہیں،سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں شہداء سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج جہلم میں ہونے...
View Article