سوہاوہ ۔ اے سی سوہاوہ نے 31دسمبر 2014کو سوہاوہ میں کھوکھوں کی نیلامی کی تھی جس کی تیس ہزار فی کس دکاندار سیکورٹی لی گئی
سوہاوہ ۔ ایک سال گزرنے کے باوجود نیلامی میں حصہ لینے والوں کو نہ کھوکھے ملے نہ سیکورٹی واپس کی گئی ۔
سوہاوہ ۔ سیکورٹی کی عدم واپسی اور اے سی سوہاوہ کے رویے کیخلاف تاجروں نے بھر پور نعرے بازی کی اور پر امن احتجاج کیا ۔
سوہاوہ ۔ تاجر سوہاوہ میلاد چوک سے نعرے بازی کرتے ہوئے ٹی ایم اے آفس سوہاوہ گئے
سوہاوہ ۔ ٹی ایم او سمیر انتظار چیمہ نے تاجروں کی درخواستیں وصول کیں جبکہ اے سی سوہاوہ دفتر سے غائب تھیں۔
سوہاوہ۔ اگر ہمیں سیکورٹی واپس نہ کی گئی تو روڈ بلاک کر کے احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائینگے ،انجمن تاجراں سوہاوہ

The post سوہاوہ ۔ اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے خلاف انجمن تاجراں سوہاوہ کا احتجاج ۔ appeared first on جہلم جیو.