Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

با اثر افراد نے شاہراہ عام رستہ پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے

$
0
0
سوہاوہ ( نمائندہ ایکسپریس) سیاسی پشت پناہی پر با اثر افراد نے شاہراہ عام رستہ پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ اور ڈی سی او جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق موضع سوہاوہ موہڑہ پڑی پرانی پکھوال روڈ جو کہ خسرہ نمبر 572چھ کنال ایک مرلہ پر مشتمل ہے پر با اثر افراد محمد نواز وغیرہ نے سیاسی پشت پناہی پر سرکاری زمین پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے اور رستہ کو بند کر دیا اہلیان علاقہ نے ڈی سی او جہلم اسسٹنٹ کمشنر سوہاو ہ سے مطالبہ کیا کہ سرکاری زمین کو با اثر افراد سے واگزار کر وا کر شاہراہ عام کو بحال کیا جائے ۔اور تجاوزات کو ہٹایا جائے ۔

 

The post با اثر افراد نے شاہراہ عام رستہ پر قبضہ کر کے مکانات تعمیر کر لیے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles