Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

جہلم سروس روڈ پر تجاوزات مافیا کا قبضہ

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس)جہلم جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف بنائی گئی سروس روڈ پر تجاوزات مافیا کا قبضہ برقرار۔ این ایچ اے اور موٹر وے پولیس ناجائز تجاوزات ختم کرنے میں بے بس۔ سروے سے یہ بات...

View Article


جہلم کے علاقہ کنڈ میں بلدیاتی انتخاب جیتنے کا جشن

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) جہلم کے علاقہ کنڈ میں بلدیاتی انتخاب جیتنے کا جشن ۔ چیئرمین بننے کی خوشی میں علاقہ گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج اٹھا ، علاقہ مکین اندھا دھند فائرنگ سے خوف...

View Article


زمین نگل گئ یا آسمان،دن دیہاڑے پولیس وردی میں لوٹنے والا موقع سے فرار

جلالپورشریف(عمران حیدرببلی+چوہدری رفیع)تھانہ جلالپورشریف کے ریسٹ ہاوس کے بگل میں ایک شخص پولیس کی وردی میں ملبوس ہوکر،گاڑی نمبر3756مہران کار کو روڈ کے پاس کھڑا کرکے دن دیہاڑے ناکہ لگاکر دیہاڑی لگانے...

View Article

پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلع جہلم میں کلین سویپ کرنے پر مبارکباد،مہر محمد افضل

جہلم(جہلم جیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن اور ممتاز کاروباری شخصیت مہر محمد افضل نے رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلع جہلم میں کلین سویپ کرنے...

View Article

جہلم سلاٹر ہاؤ س میں گندگی کے ڈھیر

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس) جہلم سلاٹر ہاؤ س میں گندگی کے ڈھیر لاغر ، بیماراور مادہ جانورزبح ہونے لگے ، درجہ چہارم کا ملازم مہریں لگا کر گوشت پاس کرنے لگا،تفصیلات کیمطابق جہلم کے سلاٹر ہاؤس...

View Article


ٹی ایم اے کے عملہ صفائی کی مبینہ غفلت

جہلم( چوہدری عابد محمود +سید مستفیض اقبال بخاری) ٹی ایم اے کے عملہ صفائی کی مبینہ غفلت کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا ۔ ٹی ایم اے کے افسران نے چپ...

View Article

جہلم شہر و گردونواح میں انٹرنیٹ کی انتہائی کم سپیڈ

جہلم( چوہدری عابد محمود +افتخار الحق)جہلم شہر و گردونواح میں انٹرنیٹ کی انتہائی کم سپیڈ سے نیٹ استعمال کرنے والے افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے طالبعلموں اور دکانوں بشمول بلنگ اور کرنسی کا...

View Article

لیبارٹریوں میں نا تجربہ کارعملہ کی وجہ سے غیر مستند رپورٹس نے مریضوں کی...

جہلم( چوہدری عابد محمود +عمیراحمد راجہ)جہلم شہر و گردونواح میں موجود لیبارٹریوں میں نا تجربہ کار اور غیر تربیت یافتہ عملے کیوجہ سے صحت کے مسائل جنم لینے لگے۔ غیر مستند رپورٹس نے مریضوں کی زندگیاں داؤ...

View Article


جہلم پولیس لائن میں کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں کھلے آسمان تلے تباہ

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)جہلم پولیس لائن میں کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کھلے آسمان تلے پڑے پڑے تباہ ہو گئیں۔زنگ آلود گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھی چوری کر لئے گئے ،...

View Article


پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر موثر ہو گئیں

جہلم( چوہدری عابد محمود +فضل الرحمن جنجوعہ) پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر موثر ہو گئیں، دکانداروں نے اشیاء صرف کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ کر کے شہریوں کی کھال ادھیڑنا شروع کر دی۔ قانون نافذ کرنے والے...

View Article

پنجاب پی ڈبلیو ڈی (سی اینڈ ڈبلیو) ایمپلا ئز یونین پنجاب (رجسٹرڈ) کا ہنگامی اجلاس

جہلم( چوہدری عابد محمود +دانیال عابد چوہدری)پنجاب پی ڈبلیو ڈی (سی اینڈ ڈبلیو) ایمپلا ئز یونین پنجاب (رجسٹرڈ) کا ہنگامی اجلاس ڈسٹرکٹ بلڈنگ ڈپارٹمنٹ جہلم کے یونین آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت حاجی...

View Article

جہلم ٹریفک حادثات میں دو لڑکیاں جاں بحق

جہلم( چوہدری عابد محمود +عاطف نذیر چوہدری)جہلم ٹریفک حادثات میں دو لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں ، سرائے عالمگیر میر پور روڈ پر نبیلہ بی بی کو سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ویگن نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں...

View Article

فیملی میلہ کا انعقاد بروز اتوار اکرم شہید پارک میں کیا جائیگا

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ) فاطمہ جناح میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام اور رکن قومی اسمبلی نگہت میر کے زیر انتظام خواتین اور بچوں کیلئے تفریخی اور فیملی میلہ کا انعقاد بروز اتوار اکرم شہید پارک میں کیا...

View Article


قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا پوری قوم کا فرض ہے

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)قومی ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا پوری قوم کا فرض ہے حکومت قومی ہیرو حکیم محمد سعید کی ملک و قوم کے لیے کی گئی خدمات کے اعتراف میں یادگاریں تعمیر کرے پاکستان سوشل ایسوسی ایشن...

View Article

سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ رکشے کو بچاتے ہوئے الٹ گیا

پنڈدادنخان (محمد عزیر )کھیوڑہ روڈ پر این ایل سی کا سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ رکشے کو بچاتے ہوئے الٹ گیا خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ روڈ پر این ایل سی کا سیمنٹ سے لوڈ ٹرالہ رکشے کو...

View Article


کامیاب اور ناکام امیدوار ملکرعوام کے مسائل حل کریں،رشید احمد بٹ

جہلم(عبدالغفور بٹ)ضلع جہلم میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلرز کے کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،جہلم کی عوام نے ووٹ دے کر پاکستان مسلم لیگ ن کے...

View Article

جرائم پیشہ عناصر کا خا تمہ میری اولین ترجیح ہے،محمد بشیر للٰہ

دینہ ( انٹر ویو : عامر بٹ ) دینہ شہر میں امن و امان بر قرار ہے کبھی رشوت نہیں لی ہمیشہ میرٹ پر فیصلہ کیا ہے : محمد بشیر للہ ،عوام کی خدمت اور فوری انصا ف ہمارے اولین مقاصد میں سے ہے: سب انسپکٹر ، شہر...

View Article


ضلع جہلم کی پانچوں میونسپل کمیٹیوں کے دفاترخستہ حا لی کا شکار

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)ضلع جہلم کی پانچوں میونسپل کمیٹیوں کے دفاترخستہ حا لی کا شکار۔ دیواریں،لائٹس ٹوٹی پھوٹی ، ٹوٹے الیکڑک واٹر کولر،ناکارہ فرنیچرز بند فوارے، گندگی کے ڈھیر منتخب...

View Article

یونین کونسل سنگھوئی مسائل کا گڑھ بن گئی

جہلم( چوہدری عابد محمود +قیصر امجد مغل)یونین کونسل سنگھوئی مسائل کا گڑھ بن گئی، منتخب عوامی نمائندوں نے منہ موڑ لیا، سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار، گندے پانی کی نکاسی کا نظام در ہم بر ہم، جوہڑوں کیلئے مختص جگہ...

View Article

بیرون ملک جانے والے ضلع جہلم کے باسیوں کو شدید مشکلات

جہلم( چوہدری عابد محمود +فضل الرحمن جنجوعہ)روزگار کے سلسلہ میں بیرون ملک جانے والے ضلع جہلم کے باسیوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔راولپنڈی، اسلام آباد میں موجود میڈیکل سنٹر ز منہ مانگے دام وصول کرنے...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live