Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلع جہلم میں کلین سویپ کرنے پر مبارکباد،مہر محمد افضل

$
0
0
جہلم(جہلم جیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن اور ممتاز کاروباری شخصیت مہر محمد افضل نے رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلع جہلم میں کلین سویپ کرنے پر مبارکباد،انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی عوام دوستی نے ووٹرز کو گھروں سے باہر نکل کر ووٹ ڈالنے پر مجبور کر دیا کہ ملک کو سنوارنے والے ہی اصل ووٹ کے حقدار ہیں،تمام بلدیہ اور ضلع کونسل میں میاں نواز شریف کے جانثار ہی چیئرمینوں کی سیٹ پر بیٹھیں گے اور اپنے قائد کے حکم کے مطابق عوام کی بنیادی سطح پر خدمت سرانجام دیں گے اور ان کے مسائل کو ختم کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے،

 

The post پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلع جہلم میں کلین سویپ کرنے پر مبارکباد،مہر محمد افضل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles