جہلم( چوہدری عابد محمود +عاطف نذیر چوہدری)جہلم ٹریفک حادثات میں دو لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں ، سرائے عالمگیر میر پور روڈ پر نبیلہ بی بی کو سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار ویگن نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگئی دوسرے حادثہ میں 3 نوجوان لڑکیوں کو سروس کالونی کے قریب تیز رفتار گاڑی نے کچل دیا جس کے باعث سمعیہ، سحر جاں بحق اور 2 بچیاں زخمی ہو گئیں زخمی لڑکیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال جہلم لایاگیا۔
The post جہلم ٹریفک حادثات میں دو لڑکیاں جاں بحق appeared first on جہلم جیو.