Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

وزیر اعلیٰ کے ہنر مندپنجاب پروگرام کے تحت 20لاکھ ہنر مند افراد تیار کئے جائیں گے

ملک وال(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ کے ہنر مندپنجاب پروگرام کے تحت 20لاکھ ہنر مند افراد تیار کئے جائیں گے اس سلسلہ میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر ملک وال میں داخلہ مہم شروع ہو گئی ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ...

View Article


معمولی تنازعہ پر مخالفین کی کارسواروں پر فائرنگ ،

ملک وال(نامہ نگار) معمولی تنازعہ پر مخالفین کی کارسواروں پر فائرنگ ، کار میں سوار افراد محفوظ رہے، پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کیمطابق غلام رسول سکنہ ہریا نے پولیس تھانہ ملک وال...

View Article


ن لیگ نے عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ او رسانسیں چھینے کا پروگرام تک بنا...

جہلم(عبدالغفوربٹ)لگتا ہے ن لیگ نے عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ او رسانسیں چھینے کا پروگرام تک بنا رکھا ہے چوہدری زاہد اختر،عمران خان نے اس ملک سے گھسے پٹے سیاسی نظام کو ختم کرنے اور حقیقی عوام...

View Article

حکومت پنجاب کا جہلم میں ماڈل بازار بنانا خوش آئند اقدام ہے،مرزا راشد جرال

جہلم( عبدالغفوربٹ )حکومت پنجاب کا جہلم میں ماڈل بازار بنانا خوش آئند اقدام ہے ،جس سے شہریوں کو مزید سہولیات فراہم ہو ں گی، ان خیالات کا اظہار چیرمین بلدیہ مرزا راشدندیم جرال نے پنجاب گورنمنٹ کے آفیسر...

View Article

ہاوئسنگ کالونیوں کی تعمیر سے جہلم ترقی یافتہ شہروں میں شمار ہوگا،چوہدری غلام...

جہلم( بیورورپورٹ )جہلم میں ہاوئسنگ کالونیوں کی تعمیر نے ضلع جہلم کو روزگار کی فراہمی اور ترقی کا نیا انداز دیا عنقریب جہلم ترقی یافتہ شہروں میں شمار ہوگا ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی رہنما اور سابق...

View Article


جہلم میں 23 مارچ کا دن بھرپور انداز سے منایا جائے گا ،ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال...

جہلم(عبدالغفوربٹ)23 مارچ 1940ء کو لاہور کے وسیع میدان منٹو پارک میں ایک لاکھ انسانوں کے سامنے اور قائد اعظم کی صدارت میں آل انڈیا مسلم لیگ نے تقسیمِ ہند کی وہ مشہور قرارداد منظور کی تھی، جس نے بعد میں...

View Article

چوہدری مشتاق احمد برگٹ کی طرف سے صحافتی برادری کی دعوت

جہلم( عبدالغفوربٹ )میاں محمد بخش ٹرسٹ دھنیالہ کے چیئرمین چوہدری مشتاق احمد برگٹ کی طرف سے صحافتی برادری کی مورخہ 19مارچ بروز اتوار بوقت گیارہ بجے وزٹ کی دعوت،،تفصیلات کے مطابق میاں محمد بخش ٹرسٹ جو...

View Article

عرصہ 20 سال سے ملک بغیرمردم شماری کے اندازوں پر چل رہا تھا ، چوہدری زاہد اختر

جہلم(عبدالغفوربٹ)عرصہ 20 سال سے ملک بغیرمردم شماری کے اندازوں پر چل رہا تھا ، چوہدری زاہد اخترہم کتنے ہیں ہماری کیا ضرورتیں ہیں اس کا انداز ہ مردم شماری کے بعد ہی ممکن ہوسکتاہے مردم شماری کی ٹیموں کے...

View Article


عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہد ایت پر جہلم پولیس کی جرائم...

جہلم(عبدالغفوربٹ،محمداشتیاق پال)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہد ایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری کریہ داری ایکٹ ،امتناع منشیات آرڈینس خلاف ورزی پر 22فراد...

View Article


سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف بادشاہ پور کے مکینوں کا خواتین کے ہمراہ احتجاج

ملک وال(نامہ نگار) سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف بادشاہ پور کے مکینوں کا خواتین کے ہمراہ احتجاج، چھ گھنٹے سے زائد موٹر وے لنک روڈ بلاک گیس دو گیس دو کے نعرے تفصیلات کے مطابق موضع بادشاہ پور کے رہائشی...

View Article

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کی جانب سے گھر وں سے سینٹری ورکروں نے مخصوص گاڑیوں پر...

کھیوڑہ (ملک محبوب جیلانی،نمائندہ خصوصی) میونسپل کمیٹی کھیوڑہ کی جانب سے گھر وں سے سینٹری ورکروں نے مخصوص گاڑیوں پر کچرا اٹھانا شروع کر دیا ۔ عوامی حلقوں نے چےئرمین اور وائس چےئر مین کی عوامی خدمات کو...

View Article

جہلم کے نواحی علاقہ چونترہ منشیات فروش کا سیراب گوٹھ بن گیا

جہلم(عبدالغفوربٹ)جہلم کے نواحی علاقہ چونترہ منشیات فروش کا سیراب گوٹھ بن گیااور پولیس کیلئے ایک کھلا چیلنج کی حیثیت اختیار کر گیا، جہلم تھانہ صدر کے علاقہ چونترہ کولپور منشیات فروشوں کی وجہ سے نشیؤں کی...

View Article

تحصیل پنڈدادنخان میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)تحصیل پنڈدادنخان میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم گرین پاکستان پروگرام کے زیر اہتمام این آر ایس پی اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی طرف سے 32230 پودے...

View Article


ڈی جی خان میں رینجرز کی گاڑی پرفائرنگ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آورہلاک

ڈی جی خان: تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔آن لائن نیوزکے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ بائی پاس پر رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار 3...

View Article

ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی فیصلہ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا

واشنگٹن ڈی سی: ٹرمپ انتظامیہ نے ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف ڈسٹرکٹ جج میری لینڈ کا فیصلہ فورتھ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پچھلے صدارتی حکم نامے میں سے عراق کا نام نکالنے کے بعد یہ نیا اور...

View Article


قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق

لاہور: چشتیاں روڈ پر کار حادثے میں قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔ آن لائن نیوز کے مطابق لاہور میں چشتیاں روڈ پر قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیر کار حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق ہو گئیں۔...

View Article

عامر خان سے فلموں پر بات نہیں کرتا، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ اداکار عامر خان سے ملتے ہیں تو اس وقت ان سے فلموں کے حوالے سے کچھ بھی بات نہیں کرتے ہیں۔ بالی ووڈ کے خانزجب کبھی بھی ایک دوسرے سے ملاقات کرتے...

View Article


چینی شہری کا محبوبہ کو 33 ٹن وزنی شہاب ثاقب دے کر شادی کا پیغام

بیجنگ: خواتین مردوں سے کبھی کبھی آسمان سے تارے توڑ لانے کا تقاضا کرتی ہیں لیکن چین میں ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام ایک 33 ٹن وزنی شہابِ ثاقب یا آسمانی پتھر کے ساتھ دیا جو اس نے ایک کروڑ...

View Article

ہرقسم کے بیکٹیریا کے خاتمے میں مددگار نیوزی لینڈ کا شہد

سڈنی: آسٹریلوی سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ’’مانوکا شہد‘‘ ہر قسم کے جرثوموں (بیکٹیریا) کو ہلاک کرسکتا ہے جب کہ ان میں وہ بیکٹیریا بھی شامل ہیں کسی بھی اینٹی بایوٹک دوا...

View Article

رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک

لندن: اگر آپ دفتر میں بیٹھے ہیں اور اپنے سیل فون پر دوران گفتگو اپنی بات دوسروں کو سنانے سے بچانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایک الیکٹرانک ماسک تیار کرلیا گیا ہے۔ اعلیٰ ٹیکنالوجی کے اس شاہکار ماسک کے...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live