جہلم( عبدالغفوربٹ )میاں محمد بخش ٹرسٹ دھنیالہ کے چیئرمین چوہدری مشتاق احمد برگٹ کی طرف سے صحافتی برادری کی مورخہ 19مارچ بروز اتوار بوقت گیارہ بجے وزٹ کی دعوت،،تفصیلات کے مطابق میاں محمد بخش ٹرسٹ جو علاقہ کے عوام کیلئے ایک امید کی کرن سمجھا جاتا ہے جس کا کافی عرصہ سے تعمیراتی کام جاری تھا حال ہی میں اس کا کام مکمل ہوگیا،جس جہلم کی میڈیا ٹیموں کیلئے آج کھول دیا گیا ضلع جہلم کی تمام صحافی برادری اور علاقہ کی ممتاز شخصیات مورخہ 19مارچ بروز اتوار دن گیارہ بجے تفصیلی دورہ کریں گے،اس موقع پر میاں محمد بخش ٹرسٹ کے چیئرمین مشتاق حسین برگٹ اور ٹرسٹ کے عہدیداران معزز مہمانوں کا استقبال کریں گے،
The post چوہدری مشتاق احمد برگٹ کی طرف سے صحافتی برادری کی دعوت appeared first on JhelumGeo.com.