Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عرصہ 20 سال سے ملک بغیرمردم شماری کے اندازوں پر چل رہا تھا ، چوہدری زاہد اختر

$
0
0

جہلم(عبدالغفوربٹ)عرصہ 20 سال سے ملک بغیرمردم شماری کے اندازوں پر چل رہا تھا ، چوہدری زاہد اخترہم کتنے ہیں ہماری کیا ضرورتیں ہیں اس کا انداز ہ مردم شماری کے بعد ہی ممکن ہوسکتاہے مردم شماری کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر ذور دیا اورکہاکہ یہ لوگ ایک انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام کرنے پر مامور ہیں پاکستان تحر یک انصاف جہلم کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اخترنے کہاہے کہ عرصہ 20 سال سے ملک کا نظام بغیرا عداوشمار کے اپنا بجٹ اور ملکی معاملات اندازوں پر چل رہے تھے ہم کتنے ہیں ہماری کیا ضرورتیں ہیں اس کا انداز ہ مردم شماری کے بعد ہی ممکن ہوسکتاہے مردم شماری کے معاملے حکومت جان بوجھ کر ٹال مٹول سے کام لے رہی تھی بغیر کسی اعدادوشمار کے بھی ملک ایک چھوٹے سے گھر کا نظام چلانا بہت مشکل ہوجاتا ہے چوہدری زاہد اختر نے عوام سے مردم شماری کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر ذور دیا اورکہاکہ یہ لوگ ایک انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام کرنے پر مامور ہیں جو 20سال سے نہیں ہو اان کی تواضع کم ازکم پانی کے گلاس یا مشروب سے ضرورکریں دن بھر دھوپ گرمی اور گرد میں کام کرنے کی وجہ سے ممکن ہے کسی اہلکار کا مزاج تیز ہوجائے نظر انداز کردیں

The post عرصہ 20 سال سے ملک بغیرمردم شماری کے اندازوں پر چل رہا تھا ، چوہدری زاہد اختر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles