Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی فیصلہ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا

$
0
0

واشنگٹن ڈی سی: ٹرمپ انتظامیہ نے ترمیم شدہ صدارتی حکم نامے کے خلاف ڈسٹرکٹ جج میری لینڈ کا فیصلہ فورتھ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
پچھلے صدارتی حکم نامے میں سے عراق کا نام نکالنے کے بعد یہ نیا اور ترمیم شدہ حکم نامہ پیر کے روز جاری کیا گیا تھا جس میں 6 مسلم ممالک پر 90 دن کی سفری پابندیوں کے علاوہ پناہ گزینوں کی امریکا آمد پر بھی 120 دن کی پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔

The post ٹرمپ انتظامیہ نے عدالتی فیصلہ سرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119