Quantcast
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

۵ فروری اور کشمیر ی قو م،،،،میر افسر امان

مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ۵ فروری وہ دن ہے جس دن کو پاکستان نے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔اس دن کو منانے کی تجویز مجاہد ملت قاضی حسین احمدؒ...

View Article


تھانہ سٹی کی کامیابی کاروائی،منشیات فروش گرفتار

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ سٹی کی پھرتیاں ،چرس برآمد کر کے ملزم افسر علی ولد محمد یونس کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ریلوے پھاٹک لالہ زار کالونی میں سب انسپکٹر سرفراز احمد اور دیگر ڈیوٹی پر موجود...

View Article


باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی کا اہم اجلاس

جہلم(عبدالغفور بٹ)راولپنڈی ڈویثرن باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کا الیکشن مورخہ 27 جنوری 2017 ؁ء بروز جمعتہ المبارک مقامی ہوٹل ایور گرین کینٹ میں منعقد ہوا جوزیر صدارت مرزا وسیم سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ باڈی...

View Article

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جہلم ،تحصیل سوہاوہ اور پنڈ دادنخان کی ایمبولینسز ڈاکٹر فیصل...

جہلم ( عبدالغفور بٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جہلم ، تحصیل ہیڈ کوارٹر سوہاوہ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر پنڈ دادنخان کی ایمبولینسز ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر فیصل محمود کے حوالے...

View Article

کیمیکل ملا دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاون شروع

جہلم(عبدالغفور بٹ)کیمیکل ملا دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاون شروع ہو چکا ہے ۔جبکہ عوام کو خالص دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ان خیالات کا اظہار اے ڈی سی آر احمر نائیک نے پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی...

View Article


ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر پولیس ملازمین کی ویلیفئر کے متعدد منصوبے شروع

جہلم(بیورورپورٹ)ڈی پی اوجہلم کی ہدایت پر پولیس ملازمین کی ویلیفئر کے متعدد منصوبے شروع،ڈی پی او آفس میں جدید طرز کا آئی ٹی سیل، پولیس لائن میں ملازمان کیلئے خوبصورت اور کشادہ ہال اور رہائشی بارکوں کے...

View Article

عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،ڈی ایس پی شاہد صدیق

جہلم(عبدالغفوربٹ،محمد شہباز بٹ)عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے جبکہ عوام کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آیا جائے،شکایت کی صورت میں سخت...

View Article

ٹھٹھی گجراں سے لاپتہ ہونے والے 22سالہ نوجوان کا 15روز گزرنے کے باوجود سراغ نہ...

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ صدر کالاگجراں چوکی کے علاقہ ٹھٹھی گجراں سے لاپتہ ہونے والے 22سالہ نوجوان کا 15روز گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا ،والد کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج،پولیس نے تفتیش شروع کر...

View Article


سکول چکری راجگان کے طالب علم سے زبردستی بدفعلی کی کوشش

جہلم(بیورورپورٹ)تھانہ چوٹالہ کے علاقہ خلاص پور میں جنسی بھیڑیوں کی گورنمنٹ ہائی سکول چکری راجگان کے طالب علم سے زبردستی بدفعلی کی کوشش،گن پوائنٹ پر جنگل میں لے جا کر برہنہ کر دیا،شور شرابہ کی آواز سن...

View Article


یہودی بستیاں آباد کرنے سے مشرق وسطیٰ میں امن نہیں آئے گا، امریکا کا اسرائیل...

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر یہودی بستیاں آباد کرنے سے مشرق وسطی میں امن نہیں آئے گا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر...

View Article

پاکستان میں 12 سال بعد انٹرنیشنل ٹینس کا میدان سج گیا

اسلام آباد: پاکستان میں12 سال بعدانٹرنیشنل ٹینس کا میدان سج گیا، ایران سے ڈیوس کپ ٹائی کیلیے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، جمعے کو عقیل خان اور شاہین خالدین مدمقابل ہوں گے۔ پاکستان میں 12 سال بعد انٹرنیشنل...

View Article

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار...

View Article

آنکھوں کے ڈیلے باہرنکالنے والے پاکستانی لڑکے کی دنیا بھرمیں دھوم

لاہور: آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے والا پاکستانی لڑکا اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد نہ صرف ملک بھر میں مقبول ہوگیا بلکہ نوجوان نے عالمی میڈیا کی بھی توجہ حاصل کرلی۔ لاہور کے 14 سالہ...

View Article


سیب کا سرکہ وزن کم کرنے میں مددگار

ایریزونا: سیب کا سرکہ جہاں ذیابیطس کے علاج میں اکسیر ہے وہیں دانت صاف کرنے کے لیے بھی اسے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں وزن کم کرنے کی زبردست صلاحیت ہے۔ اسے انگریزی میں...

View Article

پکانے کا تیل فولاد سے 200 گنا مضبوط مادے میں تبدیل

سڈنی: آسٹریلوی سائنسدانوں نے کھانا پکانے کے تیل کو گریفین میں تبدیل کرلیا جو فولاد سے 200 گنا زیادہ مضبوط اور انتہائی لچک دار ٹھوس مادّہ ہے۔ ریسرچ جرنل ’’نیچر کمیونی کیشنز‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع...

View Article


ریسکیو 1122 جہلم کی کارگردگی ماہ جنوری میں مثالی رہی

جہلم(عبدالغفور بٹ)ریسکیو 1122 جہلم کی کارگردگی ماہ جنوری میں مثالی رہی، ریسکیو 1122 جہلم کومجموعی طور پر 18992 فون کالز موصول ہوئیں جن میں سے 462 ایمرجنسی کی کالز تھیں۔ جن میں 101 روڈ ٹریفک ایکسیڈینٹ،...

View Article

ریسکیو محافظ رضا کاروں نے ریسکیو 1122 جہلم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا آغاز کر دیا

جہلم(عبدالغفور بٹ)ریسکیو محافظ رضا کاروں نے ریسکیو 1122 جہلم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا آغاز کر دیا۔ریسکیو محافظ رضا کاروں نے ریسکیو 1122 جہلم کے ساتھ مل کر کام کا آغاز کر دیاہے ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر...

View Article


یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جہلم میں انسانی ہاتھوں کی زنجیر جہلم نئے پل پر...

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈپٹی کمشنر جہلم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پانچ فروری کشمیریوں کے ساتھ معاشرتی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کے اظہار کے لیے یوم یکجہتی کشمیر جہلم اور میر پور میں بھر پور طریقے سے...

View Article

جی ٹی روڈ سوہاو ہ موت بانٹنے لگی

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) جی ٹی روڈ سوہاو ہ موت بانٹنے لگی جگہ جگہ گڑھے آئے روز حادثات سے قیمتی جانیں ضائع ہونے لگیں ، کروڑوں روپے مرمت کے نام پر ضائع تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ سوہاوہ پر جگہ جگہ...

View Article

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی مسلم ممالک پر لگائی گئی پابندی کا حکم نامہ معطل کردیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سےمتعلق صدارتی حکم نامہ عارضی طور پرمعطل کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست واشنگٹن کے...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live