Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھانہ سٹی کی کامیابی کاروائی،منشیات فروش گرفتار

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ سٹی کی پھرتیاں ،چرس برآمد کر کے ملزم افسر علی ولد محمد یونس کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق ریلوے پھاٹک لالہ زار کالونی میں سب انسپکٹر سرفراز احمد اور دیگر ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے لاری اڈے سے پیدل آنے والے شخص کو جب پولیس پارٹی کے نزدیک آکر واپس پلٹتے ہوئے دیکھا تو اس کا للکارا تو وہ بھاگ نکلا جس پر پولیس پارٹی نے اس کو قابو میں لے کر اس کی جامعہ تلاشی لی تو اس کے پاس نیلے رنگ کا ایک شاپر برآمد ہوا جس کے اندر سفید شاپر میں 192گرام گرد چرس برآمد ہوئی ،جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور کاروائی شرو ع کر دی،

The post تھانہ سٹی کی کامیابی کاروائی،منشیات فروش گرفتار appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Latest Images

Trending Articles



Latest Images