Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

محکمہ ماحولیات جہلم کے افسران اور معاےئنہ ٹیم نے کام نہ کرنے کی قسم ٹھان لی

جہلم ( اشتیاق پال)محکمہ ماحولیات جہلم کے افسران اور معاےئنہ ٹیم نے کام نہ کرنے کی قسم ٹھان لی ضلع بھر میں آلودگی ان کیلئے آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کے مترادف ہے، انڈسٹریل ایریا میں عوام کو ڈرانے دھمکانے،...

View Article


سب ڈویژن گیپکو ملکوال حکام کی غفلت و لاپرواہی

ملک وال(نامہ نگار) سب ڈویژن گیپکو ملکوال حکام کی غفلت و لاپرواہی شہر کے پورے محلہ کو بجلی کے نئے کنکشن پر پابندی لگا کر ایک سال سے ذائد عرصہ سے صارفین کو بجلی کی سہولت سے محروم رکھا جارہا ہے۔ نئے...

View Article


ڈنڈا بردار سیاست،،،،،تحریر عقیل خان

سیاست بھی کیا چیز ہے؟ہر کام میں سیاست کا رنگ پایا جاتاہے۔ اس کو سمجھنے والے بھی آج تک ناسمجھ سکے اور ناسمجھ تو پہلے ہی اس سے ناواقف ہیں۔ وقت کس تیزی سے گزر رہا ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔بڑے سے بڑے...

View Article

’’نوک نوک۔۔کامیابی ہے منتظر‘‘،،،،،،،از : حسیب اعجاز عاشرؔ

’’آؤ کسی مقصد کے لئے جیتے ہیں،آؤ کسی مقصد کے لئے مرتے ہیں۔۔۔میری سوچ کا محور اسلام امت اور پاکستان۔۔۔سب کچھ نہ سہی کچھ نا کچھ ضرور کرنا ہے۔۔۔ہاں میرا دل بار بار مجھ سے کہتا ہے کہ ’’نوک نوک۔۔کامیابی ہے...

View Article

جہلم شہر و گردونواح میں مضر صحت قلفیاں و آئس کریم کی فروخت عروج پر

جہلم(بیورورپورٹ) جہلم شہر و گردونواح میں مضر صحت قلفیاں و آئس کریم کی فروخت عروج پر ، متعدد بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا،والدین میں تشویش کی لہر ، انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر لی،شہریوں کا ڈی سی او...

View Article


ضلع جہلم کی سیاسی و سماجی شخصیت محمد جاوید بٹ کے بیٹے کی شادی خانہ آبادی

جہلم(میاں محمد ساجد)ضلع جہلم کی سیاسی و سماجی شخصیت محمد جاوید بٹ کے بیٹے کی شادی خانہ آبادی ایم پی اے چوہدری لال حسین ، میاں محمد ساجد، ریاض گوندل، رانا نوید الحسن چوہدری ظفر نو سمیت دیگر افراد کی...

View Article

سامعہ قتل کیس مرکزی ملزمان سول جج کی عدالت میں پیش

جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)سامعہ قتل کیس مرکزی ملزمان سول جج کی عدالت میں پیش۔ عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزمان میں والد شاہد اور خاوندشکیل شامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے کیس کا...

View Article

پنجاب کے 31اضلاع کے مختلف ایڈمنسٹریٹر کے تقرر و تبادلے بیشتر کو او ایس ڈی بنا...

جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)پنجاب کے 31اضلاع کے مختلف ایڈمنسٹریٹر کے تقرر و تبادلے بیشتر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ جہلم کے ایم ایس اور ڈی ایچ او بھی او ایس ڈی بننے والوں میں شامل ۔ تفصیلات کے...

View Article


فوج پوری طرح تیار 133.سپہ سالار کا دبنگ اعلان،،،،،،تحریر:محمد شاہد محمود

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری قابل مسلح افواج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور انشاء اللہ پوری قوم کی حمایت سے ہم ہر قیمت پر اپنے مادر وطن کے چپے چپے کا دفاع کریں...

View Article


سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے سپلمنٹری امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی...

جہلم(ڈیسک نیوز)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہونیوالے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے سپلمنٹری امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی...

View Article

ضلع جہلم کے ہیلتھ ڈیپا رنمنٹ کے ملازمین کی ترقیاں اور بقایا جات کی ادائیگی کا...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )پیرا میڈیکل سٹاف پنجاب کے صدر انیس الر حمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور صوبائی وزیر صحت سے ہمدردرانہ اپیل کی ہے کہ ضلع جہلم میں کام کرنے والے پیرا...

View Article

کیا سرائیکی لیڈر صوبے کیلئے مخلص ہیں؟،،،،ظہور دھریجہ

روزنامہ خبریں 23 ستمبر 2016ء کی اشاعت میں سلیم صابر گورمانی نام کے کسی شخص کا مضمون ’’ کیا سرائیکی لیڈر صوبے کیلئے مخلص ہیں ؟ ‘‘ شائع ہوا ہے، لکھاری نے اپنے کالم کا جو عنوان لکھا ہے ، اس پر بات کو ایک...

View Article

تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں کم کرکے امتحان تک پڑھائی پر توجہ دی جائے

جہلم(سید جاوید رضوی)تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں کم کرکے امتحان تک پڑھائی پر توجہ دی جائے والدین کا ڈی سی او سے مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق اس سال مختلف وجوہات کی بنا پر تعلیمی ادارے بند رہے ،جب...

View Article


نابالغ بچوں کو موٹر سائکل دینے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے

جہلم(سید جاوید رضوی) نابالغ بچوں کو موٹر سائکل دینے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ،شہریوں کا ڈی پی او سے مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور پوش آبادیوں میں بچے اپنی ماؤں ،بہنوں کو بٹھاکر...

View Article

مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر افضل لنگاہ کو اسلام آباد جاتے ہوئے بائی پاس...

ملک وال(نامہ نگار)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر افضل لنگاہ کو اسلام آباد جاتے ہوئے بائی پاس روڈ پر حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تفصیلات کے...

View Article


محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی انتظامات چیک کرنے کے لیے ڈی سی او اور ڈی پی...

ملک وال(نامہ نگار) محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی انتظامات چیک کرنے کے لیے ڈی سی او اور ڈی پی اومنڈی بہاوالدین کا دورہ ملک وال ،محرم الحرام کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کے روٹس کی چیکنگ، مرکزی قدیمی...

View Article

جی ٹی روڈ کالا موڑ کے ارد گرد درجنو ں نا جائز فوڈ پوائنٹ قائم

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)جی ٹی روڈ کالا موڑ کے ارد گرد درجنو ں نا جائز فوڈ پوائنٹ قائم ۔ محکمہ نیشنل ہائی وے کا عملہ جیبیں گرم کرنے میں مصروف حادثات معمول بن گئے۔اعلیٰ حکام نوٹس لے کر کاروائی کریں۔...

View Article


سول ہسپتال جہلم کے چائلڈ سپیشلسٹ نے اخلاق کی تمام حدیں عبور کر دیں

جہلم(عبدالغفور بٹ) سول ہسپتال جہلم کے چائلڈ سپیشلسٹ نے اخلاق کی تمام حدیں عبور کر دیں۔جہلم پریس کلب کے ممبر نے غیر ذمہ داری کا احساس دلایا تو ڈاکٹر آپے سے باہر ہو گیا ۔نجی ٹارچر سیل میں لے جا کر...

View Article

پبلک ریلیشنر آفیسرمنگلا ون کور کرنل عارف محمودکا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جہلم کا...

جہلم(ڈیسک نیوز) پبلک ریلیشنر آفیسرمنگلا ون کور کرنل عارف محمود نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جہلم کا دورہ کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ انہوں نے یوم دفاع کے موقع پر مختلف تقریبات کی بہترین کوریج...

View Article

سیاحت کا عالمی دن اور پاکستان کی سیاحت۔۔۔! ،،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

الحمد للہ اہل پاکستان کو اللہ رب العزت نے انتہائی خوبصورت خطہ سرزمین سے نواز ا ہے جہاں ایڈونچر سے بھرپور ٹورازم ،،قدرتی حسن و خوبصورتی کے مناظر سے مزین مقامات کے علاوہ مذہبی و تاریخی مقامات کثیر تعداد...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live