Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سامعہ قتل کیس مرکزی ملزمان سول جج کی عدالت میں پیش

$
0
0
جہلم(میاں محمد ساجد،محمد ریاض گوندل)سامعہ قتل کیس مرکزی ملزمان سول جج کی عدالت میں پیش۔ عدالت میں پیش کیے جانے والے ملزمان میں والد شاہد اور خاوندشکیل شامل ہیں ۔ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے کیس کا چالان بھی پیش کر دیا گیا۔ کیس کی آئندہ سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں 27ستمبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسامعہ قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان سامیا نے والد شاہد اور سابق شوہر شکیل کو سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر عدالت میں کیس کا مکمل چالان بھی پیش کیاگیاسول جج نے چالان مکمل ہونے کے بعد کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں بھیج دیا ہے کیس کی آئندہ سماعت 27ستمبر کو ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں ہوگی۔

The post سامعہ قتل کیس مرکزی ملزمان سول جج کی عدالت میں پیش appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles