Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نابالغ بچوں کو موٹر سائکل دینے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے

$
0
0

جہلم(سید جاوید رضوی) نابالغ بچوں کو موٹر سائکل دینے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ،شہریوں کا ڈی پی او سے مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور پوش آبادیوں میں بچے اپنی ماؤں ،بہنوں کو بٹھاکر کھلے عام دندناتے پھرتے ہیں کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ،شہری ان سے بچتے پھرتے ہیں مگر ان کے والدین کی کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو رہی جس کی وجہ یہ مرض دن بہ دن بڑھ رہا ہے ،اور ان کے ایکسیڈنٹ کرنے سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ۔شہریوں نے ڈی پی او جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ نابالغ بچوں کو موٹر سائیکل خرید کر دینے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جائے۔

The post نابالغ بچوں کو موٹر سائکل دینے والے والدین کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles