Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پبلک ریلیشنر آفیسرمنگلا ون کور کرنل عارف محمودکا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جہلم کا دورہ

$
0
0
جہلم(ڈیسک نیوز) پبلک ریلیشنر آفیسرمنگلا ون کور کرنل عارف محمود نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جہلم کا دورہ کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ انہوں نے یوم دفاع کے موقع پر مختلف تقریبات کی بہترین کوریج کرنے پر میڈیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔ کرنل عارف محمود نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاشرے کا ہر فرد اپنا کردار بھر پور طریقہ سے ادا کر رہا ہے اور یہی وجہ ہے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ میڈیا نے بھی پیشہ وارا نہ تقاضوں کوپیش نظر کرکھتے ہوئے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی ہے اور ذمہ داری سے رپوٹنگ کی ہے۔

The post پبلک ریلیشنر آفیسرمنگلا ون کور کرنل عارف محمودکا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس جہلم کا دورہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles