سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ہریا میں آمد
ملک وال(نامہ نگار)سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ہریا میں آمد ، مختلف شخصیات سے تعزیت کی ۔ تفصیلات کیمطابق سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر اقبال گوندل نے گزشتہ روز نواحی موضع ہریا میں مظہر گوندل...
View Articleدرران مزدوری پچیس سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے جانبحق
ملک وال(نامہ نگار) درران مزدوری پچیس سالہ مزدور کرنٹ لگنے سے جانبحق ،نعش پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے ورثاء کے حوالے کردی نوجوان کی ہلاکت کرنٹ لگنے کے باعث ہوئی ریسکیو حکام۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں...
View Articleجہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ماہانہ اجلاس
جہلم (عبدالغفوربٹ)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ماہانہ اجلاس صدر ارشد محمود کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک میں پے در پے ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اور تمام...
View Articleنیشنل ایکشن پلان تو پہلے ہی سیاسی جماعتوں کی مصلحتوں کی بھینٹ چڑھ چکا...
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان )نیشنل ایکشن پلان تو پہلے ہی سیاسی جماعتوں کی مصلحتوں کی بھینٹ چڑھ چکا ہے اب ایسے حالات پیدا نا کیے جائیں کہ فوج کو آپریشن کے لیے اپنی طاقت کا استعمال کرنا پڑے۔خود کش...
View Articleجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں
جہلم(عبدالغفوربٹ)حسن اسد علو ی ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پرجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔2عدد کلاشنکوف،8میگزین،335روند40,لیٹر شراب،کرایہ داری ایکٹ,ساؤنڈ سسٹم آرڈینس،قمار بازی...
View Articleموٹرسائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق
پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)موٹرسائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق ،بیٹی اور بیوی زخمی،تفصیلات کے مطابق بھیلو وال کا رہائشی محمد عرفان للہ سے اپنے گھر بھیلووال جارہا تھا کہ ٹوبھہ اور سروبہ کے درمیان...
View Articleسڑک کی ناقص تعمیر کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا،
پنڈدادنخاں (سکندر گوندل سے)سڑک کی ناقص تعمیر کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا،تفصیلات کے مطابق للِہ انٹرچینج کے بالکل قریب واقع قصبہ ٹوبھہ کے لاری اڈے پر ٹھیکیدار کی جانب سے سڑک پر غیر معیاری کام...
View Articleکھیوڑہ میں عظیم و عالیشان علمی و تحقیقی فہمِ دین سمپو زیم کا انعقاد، ملک بھر...
کھیوڑہ ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں عظیم و عالیشان علمی و تحقیقی فہمِ دین سمپو زیم کا انعقاد، ملک بھر سے جید علماء کی شرکت۔ د، تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کی مسجد و امام بارگاہ علی ابنِ ابی طالب میں ایک...
View Articleانسانی اعضاء کی بے حرمتی اور خورشید شاہ کی منطق ( پہلو ۔۔۔۔ ۔ صابر مغل )
جمعرات کی شام سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل سہون شریف میں دربار عالیہ لعل شہباز قلندر جھولے لعل ؒ کو خون میں نہلا دیا گیا،جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب دربار کے احاطہ میں رہ جا نے وؤالے انسانی اعضاء کو...
View Articleکرایہ داری ایکٹ پر گرفتاری و جرمانہ ختم کرنے پر شہریوں کا ہائی کورٹ کو خراج...
جہلم ( بیورو رپورٹ ) کرایہ داری ایکٹ پر گرفتاری و جرمانہ ختم کرنے پر شہریوں کا ہائی کورٹ کو خراج تحسین، پولیس کی کمائی اور شہریوں کی خواری کا سلسلہ بند ، تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹمپریری ریزیڈنس ایکٹ کے...
View Articleپیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا پر حملے کے نامزد ملزموں کی گرفتار ی سے گریز...
جہلم (اصغر علی مرزا ) پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا پر حملے کے نامزد ملزموں کی گرفتار ی سے گریز تشویش ناک ہے ، مدعی کی جانب سے نشاندہی کے باوجود قاتل آزاد پھر رہے ہیں یہ بات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع...
View Articleسول ہسپتال جہلم میں ریفر سسٹم عروج پر
جہلم (اصغر علی مرزا ) سول ہسپتال میں ریفر سسٹم عروج پر ، ہسپتال کے تمام سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کی اکثریت کواپنے نجی کلینکوں کا راستہ دکھانے لگے۔ غیر ضروری میڈیکل ٹیسٹوں سے بھی لاکھوں کمانے لگے، تفصیلات...
View Articleرحمت ویلیفئر فاونڈیشن جہلم نے 18ویں واٹرفلٹریشن پلانٹ روہتاس روڈ کا افتتاح کر...
جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن جہلم نے جہلم شہر اور گردونواح میں پینے کے صاف اور صحت مند پانی کی فراہمی کیلئے آج 18ویں واٹر فلٹریشن پلانٹ روہتاس روڈ کا افتتاح کر کے عوام کے دل جیت لیے...
View Articleلیڈی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن جہلم کی صدر منتخب
جہلم(عبدالغفوربٹ)سینئر ترین چیف کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز (گولڈ میڈلسٹ حکومت پنجاب)لیڈی ڈاکٹر شہزانہ امتیاز پرائیویٹ ہسپتال ایسوسی ایشن جہلم کی صدر منتخب،عوامی سماجی حلقوں نے مبارکباد...
View Articleمحکمہ فوڈ کی عدم دلچسپی شہر بھر کے ہوٹلوں پر من مانے ریٹس
کھیوڑہ(نمائندہ خصوصی ،راشدخان)محکمہ فوڈ کی عدم دلچسپی شہر بھر کے ہوٹلوں پر من مانے ریٹس پر ناقص کھانوں کی ترسیل جاری ،کھانوں کی تیاری میں ناقص مصالحہ جات ،غیر معیاری کوکنگ آئل،غیر تصدیق شدہ گوشت کا...
View Articleبزرگ صحافی آصف حیات مرزا کی صحتیابی کیلئے دعا
پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس سے)بزرگ صحا فی آصف حیا ت مرزا جو کہ شدید علیل ہیں اور راولپنڈی کے معروف ہسپتا ل CMHمیں اِن کا علاج ہو رہا ہے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،...
View Article( محمدﷺرحمت العالمین)،،،،تحریر: شیخ گوہر وقاص پراچہ، دھریالہ جالپ
کی محمد ﷺ سے وفا ، تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ، لوح و قلم تیرے ہیں اللہ تعالیٰ نے اس جہاں میں کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر مبعوث فرمائے۔اللہ تعالیٰ نے جس ہستی کے لیے یہ جہان تخلیق...
View Articleپاکستانی فلم انڈسٹری کی ناکامی کی ایک وجہ غیر معیاری فلمیں ہیں،افتخار کاظمی
جہلم(محمدافضل بٹ)پاکستانی فلم انڈسٹری کی ناکامی کی ایک وجہ غیر معیاری فلمیں ہیں،افتخار کاظمی،ان خیالات کااظہار اداکار افتخار کاظمی نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ معیاری اور اچھی فلم کیلئے بجٹ...
View Articleاخبار فروش یونین کے ممبر حافظ فاروق بیٹی کے باپ بن گئے
جہلم(فرحان قریشی)اخبار فروش یونین کے ممبر حافظ فاروق بیٹی کے باپ بن گئے،تمام دوستوں میں مٹھائیاں تقسیم،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر حافظ محمد فاروق کے گھر خدا کی رحمت آئی...
View Articleجہلم کے اخبار فروش آج بھی سڑکوں پر کھڑے ہو کر بے یارومددگار اخبار سنبھالنے پر...
جہلم(افضل بٹ)اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری فرحان قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جہلم کے اخبار فروش آج بھی سڑکوں پر کھڑے ہو کر بے یارومددگار اخبار سنبھالنے پر مجبور ہیں،متعلقہ ضلع انتظامیہ سے...
View Article