Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ہریا میں آمد

$
0
0

ملک وال(نامہ نگار)سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ہریا میں آمد ، مختلف شخصیات سے تعزیت کی ۔ تفصیلات کیمطابق سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر اقبال گوندل نے گزشتہ روز نواحی موضع ہریا میں مظہر گوندل کے خالو کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔ سابق چیئرمین ظفر گوندل ہریا میں سرفراز نمبردار ، شیر محمد ، شمریز گوندل کے گھر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات طار ق مختار گوندل، چوہدری اعظم کوٹ ہست بھی ان کے ہمراہ تھے۔

The post سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل کی ہریا میں آمد appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles