Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

موٹرسائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق

$
0
0

پنڈدادنخان(سکندر گوندل سے)موٹرسائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق ،بیٹی اور بیوی زخمی،تفصیلات کے مطابق بھیلو وال کا رہائشی محمد عرفان للہ سے اپنے گھر بھیلووال جارہا تھا کہ ٹوبھہ اور سروبہ کے درمیان ایک ڈمپر کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی کار کی وجہ سے موٹرسائیکل ڈمپر کی زد میں آگیا جس سے محمد عرفان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکی بیوی اور پانچ سالہ بیٹی زخمی ہو گئیں،پولیس تھانہ للِہ نے ضروری کاروائی کے بعد لاش بھیلووال پہنچا دی۔

The post موٹرسائیکل سوار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles