Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

اخبار فروش یونین کے ممبر حافظ فاروق بیٹی کے باپ بن گئے

$
0
0

جہلم(فرحان قریشی)اخبار فروش یونین کے ممبر حافظ فاروق بیٹی کے باپ بن گئے،تمام دوستوں میں مٹھائیاں تقسیم،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر حافظ محمد فاروق کے گھر خدا کی رحمت آئی جس کی خوشی میں کل اخبار فروش یونین کے تمام ممبران حافظ فاروق نے منہ میٹھا کرایا،انہوں نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہ میں آج بہت خوش ہوں کہ اللہ نے مجھے چاند سی بیٹی عطا کی اور زچہ بچہ دونوں خیریت سے ہیں،تمام بھائیوں نے حافظ فاروق کو مبارکباد دی،جس میں صدر اعجاز الحق قریشی،چوہدری کامران سرپرست اعلیٰ،فرحان قریشی جنرل سیکرٹری ،یعقوب بٹ فنانس سیکرٹری،منصور احمد جوائنٹ سیکرٹری،ظہیر عباس ،آفس سیکرٹری عمران بٹ انفارمیشن سیکرٹری ،گلزار احمد و دیگر موجود تھے آخر میں اخبار فروش یونین کے عہدیداروں نے حافظ فاروق کو 5000روپے کا فنڈ جاری کیا۔

The post اخبار فروش یونین کے ممبر حافظ فاروق بیٹی کے باپ بن گئے appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles