ڈی پی او جہلم کی ہدایت پرضلع جہلم پولیس کی کارروائیاں،اشتہاری،منشیات فروش گرفتار
جہلم(عبدالغفوربٹ)تھانہ دینہ پولیس کا سرچ آپریشن۔گھر گھر تلاشی متعدد افراد زیر حراست۔2 اشتہاری ملزمان گرفتار۔4 افراد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی۔الگ الگ مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق...
View Articleجہلم میں پولیس افسران کے تبادلہ
جہلم(عبدالغفوربٹ) ڈی پی او جہلم حسن اسد علوی نے عوام کے وسیع تر مفاد اور جرائم کی بیخ کنی کے سلسلہ میں پولیس افسران کے تبادلہ جات عمل میں لائے جس کے مطابق انسپکٹر عبدالعزیز ایس ایچ او تھا نہ جے پی شریف...
View Articleجہلم جی ٹی روڈ دینہ میں کوسٹر ٹرالر سے جا ٹکرائی،متعدد افراد زخمی
جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم جی ٹی روڈ دینہ میں راولپنڈی سے لاہور جانے والے کوسٹر اوور سپیڈ کے باعث ٹرالے سے جا ٹکرائی،جس کے باعث کئی افراد زخمی تفصیلات کے مطابق جہلم جی ٹی روڈ دینہ کے نزدیک نیو سلطانیہ ہوٹل...
View Articleبھارت خفیہ ایٹمی شہر تعمیر کر رہا ہے،،،،میر افسرامان
مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریہ صاحب نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت خفیہ طور پرممبئی سے ملحقہ ریاست کرناٹک کے علاقہ چالا...
View Articleمحکمہِ تعلیم والوں کی نااہلی کی انتہا، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا پڑھالکھا پنجاب کا...
دھریالہ جالپ ( شیخ گوہر وقاص پراچہ و طارق پراچہ) موضع کوٹ شمالی پرائمری اسکول بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگا ۔ 1992میں قائم شدہ اسکول میں ابھی تک نہ تو اسکول کا اجراع ہو سکا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو...
View Articleآٹھویں جماعت کی طالبہ بلڈ کینسر کے موزی مرض میں مبتلا
ملک وال(نامہ نگار) آٹھویں جماعت کی طالبہ بلڈ کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ، ڈاکٹرز نے علاج کیلئے 25لاکھ روپے مانگ لئے، طالبہ کا غریب والد نے علاج کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک...
View Articleچک سیدا میں نامعلوم چور 2 دکانوں کا چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان...
ملک وال(نامہ نگار) تھانہ میانی کے علاقہ چک سیدا میں نامعلوم چور 2 دکانوں کا چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ میانی کے علاقہ چک سیدا نواں لوک میں...
View Articleفیض احمد فیض کا 106 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
کراچی: ملک کے نامور شاعراور دانشور فیض احمد فیض کا 106واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہر...
View Articleآسٹریلوی چڑیا گھر نے خطرناک مکڑی کا زہر جمع کرنے کےلیے عوام سے مدد مانگ لی
سڈنی،: ایک آسٹریلوی چڑیا گھر نے سمجھدار بالغ افراد سے گزارش کی ہے کہ وہ ایک مکڑی کا زہر جمع کرنے میں مدد کریں تاکہ اس کے تریاق کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ آسٹریلوی ریپٹائل پارک نے اس ضمن...
View Articleفیس بک کے استعمال سے وقت کی بربادی کا احساس کم ہورہا ہے
کینٹ، برطانیہ: آپ فیس بُک پر روزانہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنے، تصاویر لگانے اور پوسٹس پڑھنے میں جتنا وقت لگاتے ہیں دراصل اس کا احساس آپ کو کم کم ہوتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فیس بک اور سوشل میڈیا وقت گزرنے...
View Article17 سالہ پاکستانی نوجوان دنیا کا تیسرا امیر ترین گیمر بن گیا
کراچی: پاکستان کے 17 سالہ نوجوان سمائل حسن نے نے بین الاقوامی ویڈیو گیم مقابلے میں شریک ہوکر 2,401,560 ڈالر کی رقم جیت لی ہے جو پاکستانی 2 کروڑ 40 لاکھ روپے سے بھی زیادہ ہے۔ اس کامیابی کے بعد سمائل ای...
View Article’’ویلنٹائن ڈے ‘‘کے حوالے سے ایک اثر انگیز و سبق آموز واقعہ ویلنٹائن ڈے۔۔ کیا...
فروری کا لفظ زبان پر آتے ہی دھیان خود بخودویلنٹائن ڈے کی طرف چلا جاتا ہے حالانکہ پانچ فروری کو ہم یوم یکجہتی کشمیر کی رسم بھی نبھاتے ہیں۔رسم اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ہم صرف خالی نعرے بازی کرتے ہیں یازبانی...
View Articleللِہ کے قریب موضع کندوال میں نماز جنازہ پڑھ کر واپس جانے والے موٹرسائیکل...
للِہ پنڈدادن خان ( نور چغتائی سے ) للِہ کے قریب موضع کندوال میں نماز جنازہ پڑھ کر واپس جانے والے موٹرسائیکل سواروں کو بس نے کچل دیا دو افراد جاں بحق ڈرائیور فرار زرائع کے مطابق اسلام آباد سے جوہر آباد...
View Articleفحاشی ہرمذہب میں ایک قبیح فعل،،،حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ،میانوالی
ویلنٹائن ڈے ،بے حیائی اورفحاشی کاعالمی دن ارشادباری تعالیٰ ہے۔’’وہ لوگ جوچاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بُراچرچاپھیلے ان کے لئے دردناک عذاب ہے دنیااورآخرت میں اوراللہ جانتاہے تم نہیں جانتے ‘‘۔(سورۃ النور19)...
View Articleویلٹائن ڈے اور پاکستان کا مسلم معاشرہ ،،،،،،،،،،،،،،،میرافسر امان
مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان آف پاکستان جب ہم پانچویں جماعت میں پڑھ رہے تھے تو اسکول میں کھیلوں کے میلوں میں لکی ڈر اکا بھی انتظام کیا جاتا تھا۔ گھڑی کی سوئی کو زور سے کھمایا جاتا تھا ۔...
View Articleکاشتکاروں تک فصل ربیع و خریف کے متعلق جدید زرعی معلومات کی فراہمی
جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی ڈویژن راولپنڈی چوہدری محمد یوسف چہل نے ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں کے کاشتکاروں کے ساتھ زراعت کے معمولات پر خاصی بات چیت کرنے، انکے مسائل کو سننے، حل کرنے...
View Articleچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرارشد محمود دیگر سینئر راہنماؤں کے ہمراہ...
جہلم(سید جاوید رضوی)وزیر تجارت خرم دستگیر کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ارشد محمود سے ملاقات،انہوں نے جہلم کے مسائل میں ترجیعی طور پر بتایا کہ جہلم انڈسٹریل ایریا میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم...
View Articleبس کی موٹرسائیکل کو ٹکر دوافراد جاں بحق
پنڈدادنخان(سکندرگوندل سے)بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر دوافراد جاں بحق، تفصیلات کے مطابق للہ کے نواحی علاقہ کندووال کے قریب خوشاب روڈ پر محمد بشیر سکنہ کنڈل اور ظفر سکنہ رتوکالا (تحصیل بھلوال) موٹرسائیکل پر...
View Articleایس ایچ او گوجرہ ریاض پڑھیار نے پولیس نفری کے ہمراہ چادر اور چار دیواری کا...
ملک وال(نامہ نگار)ایس ایچ او گوجرہ ریاض پڑھیار نے پولیس نفری کے ہمراہ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر تے ہوئے اپنی موجودگی میں ٹریکٹر کے استعمال سے ہمارے گھر کے اندر صحن سے راستہ بنا دیا اور ہماری...
View Articleنواحی موضع رکن میں مویشی باڑہ میں آگ لگنے سے تین مویشی زندہ جل گئے
ملک وال (نامہ نگار) نواحی موضع رکن میں مویشی باڑہ میں آگ لگنے سے تین مویشی زندہ جل گئے ۔ تفصیلات کیمطابق ملک وال کے نواحی علاقہ رکن کے قریب ٹبہ میراں والا میں غریب شخص عامر ولد نذیر کسی زمیندار سے زمین...
View Article